نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تعاون کرتی ہے۔
8۔ Kahr Arms: : یہ كمپنی اسرائیلی فوج کو ہلکے ہتھیاروں کی فراہمی کرتی ہے۔
9۔ M7 Aerospace : یہ اسرائیلی کمپنی کی امریکی برانچ ہے۔
10۔ Military Armament Corporation : یہ کمپنی اسرائیلی پولیس کے لئے ضروری ہتھیار اور ساز و سامان سپلائی کرتی ہے۔
11۔ Lewis Machine and Tool Company اسرا ...
تعاون کر رہے ہیں۔
داعش کا یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب عراق میں اس کے سب سے اہم ٹھکانے موصل پر سے اس کی پکڑ کمزور ہو چکی ہے اور عراقی فورسز نے دہشت گردوں کو مسلسل شکست دی ہے۔
ویڈیو کے آخر میں ابو مجاہد البلوشي نامی دہشت گرد کہتا ہے کہ داعش، ایران پر قبضہ کر لے گا۔ داعش کے ا ...
تعاون کے مستقبل اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون میں توسیع پر زور دیا گیا ہے۔
مشترکہ اعلامیہ میں 2016 سے 2020 تک ایران اور روس کے درمیان تعاون کے روڈ میپ پر مکمل طور پر عمل در آمد پر بھی زور دیا گیا ہے۔
اس بیان کے مطابق ایران اور روس نے وسیع اسٹریٹجک تعاون کی توسیع پر عزم کا اظہار کیا ہے۔
ایران او ...
تعاون رہا ہے۔ دونوں ممالک گزشتہ 18 ماہ کے دوران شام کے بحران کے حل میں باہمی تعاون کرتے آ رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ شام میں داعش کے خلاف جدوجہد کے تحت روس نے گزشتہ سال ایران کے ہمدان فوجی اڈے کے استعمال کی اجازت مانگی تھی۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار کسی ملک نے ایران سے اس کا فوجی اڈہ استعمال کرن ...
تعاون پر زور دیتا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کی صورتحال میں ایران کے مثبت کردار کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بغداد، تہران کے ساتھ ہمیشہ تعاون پر زور دیتا ہے۔
روئٹرز کی جمعے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حید ...
تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے امام بارگاہ میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 22 افراد شہید اور 70 دیگر زخمی ہو گئے۔
پاکستانی طالبان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو پیغام میں پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
تعاون کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ثالثی کے بارے میں ابھی تک پاکستان یا ہندوستان کی جانب سے ان سے باضابطہ درخواست نہیں کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران علاقے کا ایک اہم اور بڑا ملک ہے جو دونوں ممالک میں تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے۔
پاکستان میں ...
تعاون کے لئے ایک مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے۔ کھیل اور دونوں ممالک کی تعلیمی توانائی کے شعبے میں تعاون کو لے کر بھی معاہدے کئے گئے۔ پام آئل کے میدان میں ٹیکنالوجی میں توسیع اور آندھرا پردیش میں چوتھی نسل کے ٹیکنالوجی باغ پر عمل در آمد کے لئے بھی ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
تعاون میں توسیع کے درپے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ ہمارے مسائل یہ ہیں کہ اس ملک نے عراق میں مداخلت کی اور ملک میں اپنے فوجی تعینات کرکے عراق کی ارضی سالمیت پر حملہ کیا۔
تعاون کریں اور ایران سے اپنے تعلقات کو محدود کریں۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اور متحدہ عرب امارات کو ظاہری طور پر علاقے میں ایران کے بڑھتے اثر و رسوخ سے تشویش لاحق ہے۔