نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تحلیل کر دیا ہے۔ الوقت - بحرین کی ایک عدالت نے اس ملک کے بڑی سیاسی جماعت جمیعۃ الوفاق الاسلامی کو تحلیل کر دیا ہے۔
بحرین کے وزیر قانون خالد بن علی آل خلیفہ کے حکم پر بحرین کی ایک عدالت نے نام نہاد دہشت گرد سرگرمیوں کے الزام میں اس پارٹی کی سرگرمیوں کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پارٹی ...
تحلیل کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ الوقت - اقوام متحدہ نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت سے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمعیت الوفاق کو تحلیل کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر نے بحرین کی اس سیاسی پارٹی کو تحلیل کرنے کے حکومت کے فیصلے پر افسوس کا اظہ ...
روسی سایٹ آر بی ٹی ايچ اور امریکا کی ویب سایٹ المانیتور نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے ہو سکتا ہے ترکی، ایران اور روس جانب رجحان پیدا کر لے۔ الوقت - ترکی میں فوجی بغاوت اور ایران اور روس کی جانب سے بغاوت کی مذمت کرنے کے بعد اور فوجی بغاوت کے شروعاتی دور میں مغربی حلقوں اور حکام کی خاموشی اور اس کے ...
تحلیل کرنا ہوگا اور ایک سیاسی پارٹی کی حیثیت سے افغانستان میں کام کرنا ہوگا۔ حکمت یار کی پارٹی کسی بھی دہشت گرد گروہ سے تعلقات نہیں رکھے گی اور ان کی سرگرمیوں کی حمایت بھی نہیں کرے گی۔ حکمت یار کی حزب اسلامی پارٹی گزشتہ پندرہ برس سے بیرونی افواج اور افغان فوج سے لڑتی آرہی تھی۔ افغانستان کی دوسری بڑی ...
تحلیل میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ نیویارک ٹائمز کی توضیحات کے باوجود ان آڈیو ٹیپ میں کسی بھی فائل سے یہ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے کہ جان کیری نے براہ راست شام کے مخالف گروہوں کو یہ تجویز دی کہ وہ اس بات پر راضی ہو جائیں کہ بشار اسد انتخابات میں شرکت کریں۔ ان فائلوں میں سے صرف ایک فائل ہے ...
تحلیل اور تجزیہ میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ امریکی اور برطانوی ذرائع ابلاغ پر نظر ڈالنے سے یہ پتا چلتا ہے کہ کوئی بھی یہ فراموش نہیں کر سکا کہ 13 آبان مطابق 3 نومبر کو کونسا واقعہ رونما ہوا تھا۔ 13 آبان 1979 کو حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ کے پیرو مسلم طلبا نے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی مختلف ...
تحلیل کرنے اور اس کے اثاثوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔
2011 کے بعد سے بحرین کے عوام ملک میں سیاسی اصلاحات اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مسلسل پرامن مظاہرے کر رہے ہیں۔
تحلیل کرکے، انسانی حقوق کے کارکنوں اور مذہب رہنماؤں پر مقدمہ چلا کر اور متعدد مخالفین کی شہریت سلب کرکے سرکوبی کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور اپنے مخالفین کو بری طرح کچل رہی ہے۔
جو اسٹروک نے کہا کہ منظم طریقے سے اظہار بیان کی آزادی کی پائمالی اور پر امن مظاہروں کے انعقاد پر پابندی سے بحرین میں انس ...
تحلیلی سینٹر کے مشہور تجزیہ نگار اور مصنف ڈاکٹر احمد زارعان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر مہتدی نے اس اجلاس میں کہا کہ شام کے مستقبل میں حلب کی آزادی بہت اہم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حلب کی آزادی، شام کی تبدیلیوں میں اہم موڑ ہے اور اس کے بعد بحران شام ایک نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گا۔ دیر ...