نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
تاریخی قرارداد میں جو امریکا کے ویٹو کے بغیر اسرائیل کے خلاف منظور کر لیا گیا، اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے که وه فلسطین کی سرزمین پر جس میں بیت المقدس بھی شامل ہے، نئی بستیاں بنانا بند کر دے۔ اس قرارداد میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے که اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر دو ریاستوں ک ...
تاریخی غلطی تھی۔
البرزي کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ 20 ماہ سے جاری شدید حملوں کے باوجود، وہ اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے اور اسے صرف شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
سعودی عرب مارچ 2015 سے یمن پر حملے کر رہا ہے۔ ان حملوں میں اب تک دس ہزار سے زائد یمنی ہلاک ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب یمن ...
تاریخی اور قدیمی عمارتوں کے لئے سرنگوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے خطرات کی جانب خبردار کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت اب تک مسجد الاقصی کے نیچے 27 سرنگیں کھود چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسجد الاقصی کے نیچے بنی ہوئی سرنگیں، صیہونی کالونیوں سے منسلک ہیں۔
حنا عیسی نے کہا کہ سرنگوں کی کھدائی ...
تاریخی سرزمین پر فلسطینیوں کی تعداد 2016 کے آخر میں تقریبا 64 لاکھ دس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صیہونی اعداد و شمار کے مراکز کے مطابق، فلسطینی سرزمین پر موجود اسرائیلیوں کی تعداد 2016 کے آخر تک 64 لاکھ پانچ ہزار تھی ۔ اسرائیلیی مراکز کے اعداد و شمار کے مطابق، اس عمل سے 201 ...
تاریخی مرحلے میں میرا مشترکہ و طویل مدتی تجربہ ہو۔ اس وقت یہ قدیمی مجاہد مختلف قسم کی سرگرمیوں سے پر اپنے اعمال نامے کے ساتھ الہی عدالت میں ہے اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کے ہم تمام حکام کا مستقبل یہی ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے ان کے لئے خدا کے فضل و کرم اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں اور ان کی اہلی ...
تاریخی ساز باز میں مدد کر سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا خیال ہے کہ فلسطین ملک کو اسرائیل سے چھوٹا ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلا شبہ فلسطینی اس منصوبے کو مسترد کر دیں گے اور اس طرح عرب ممالک کی جانب سے اس منصوبے کی حمایت میں مسئلہ کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن فلسطین کے کچھ گروہ ب ...
تاریخی لنکن بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا ۔ انہوں نے اپنی ماں کی بائبل کا بھی استعمال کیا جبکہ نائب صدر مائیکل پنس نے 'دی ریگن فیملی بائبل' کا استعمال کیا۔
صدر کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب کہا کہ ان کا ملک امریکا فرسٹ کی پالیسی پر چلے گا اور یہی ان کی حکومت کا اصول ہے ...
تاریخی شہر پر کنٹرول کے بعد اس دہشت گرد گروہ نے اس شہر کی بہت سے تاریخی ورثے کو تباہ کر دیا تھا۔ گزشتہ سال کے آغاز میں شام کی فوج اور رضاکار فورسز نے تدمر یا پالميرا شہر کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا تھا لیکن دسمبر 2016 میں داعش نے ایک بار پھر اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔
2011 سے شام میں امریکا ...
تاریخی شہر پالميرا یا تدمر کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے شہر میں داخل ہو گئی ہے۔ الوقت - شامی فوجی قدیمی اور تاریخی شہر پالميرا یا تدمر کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے شہر میں داخل ہو گئی ہے۔
شامی فوج کی پیشرفت سے گھبرا کر داعش کے دہشت گرد ایک ب ...