نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تاجکستان اور قزاقستان کی مدد سے شانگهای کے اجلاس
کو اهم بنانے میں کامیاب رهے اور 2005 میں
افغانستان اور هند بھی ناظر کی حیثیت سے اس
اتحادیه سے منسلک هو گئے جبکه ایالات متحده کی
درخواست رد کر دی گئی حتی بعض ارکان مثلاً قرقیزستان نے
شانگھای اجلاس کی عضویت کے حامل ارکان سے ایالات مت ...
تاجکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ یا سینئر نمائندے شرکت کریں گے۔
کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی شرکت کر رہی ہیں۔
تاجکستان کی حکومت نے دہشت گردانہ حملوں سے حفاظت کے پیش نظر دار الحکومت کی 70 سے زائد مساجد میں میٹل ڈیٹکٹر اور کیمرے لگا دیئے ہيں الوقت - تاجکستان کی حکومت نے دہشت گردانہ حملوں سے حفاظت کے پیش نظر دار الحکومت کی 70 سے زائد مساجد میں میٹل ڈیٹکٹر اور کیمرے لگا دیئے ہيں۔
خبر رساں اداروں نے حکوم ...
تاجکستان، ازبکستان، چیچنیا اور علاقے کے دوسرے ممالک اور ریاستوں میں انتہا پسندی اور متشدد افکار رائج کرنے کی کوشش کی ہے ۔ یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ جامعۃ الازبر کسی کے بھی خلاف نہں ہے اور نہ ہی کسی قابل قبلہ کو کافر قرار دیتا ہے۔ ہم یہ اقرار کرتے ہیں کہ شیعہ، زیدی، امامی اور اباضی تمام کے تمام م ...
تاجکستان میں صیہونی حکومت کا پہلا اقدام، زراعت، آب رسانی اور متعلق ٹکنالوجیوں کی منتقلی ہوگی۔ ترکمنستان کو بھی ان شعبوں میں پیشرفت کے لئے تعاون کی ضرورت ہوگی۔ جیو اسٹرٹیجی کے لحاظ سے ترکمنستان، صیہونی حکومت کے لئے بہت مہم ہے۔ مثال کے طور پر یورشلم میں ہر انسان، عشق آباد کے ہوٹل سے ایران کو دیکھ سکتا ...
تاجکستان، ازبکستان اور قزاقستان جیسے بڑوسی ممالک سے متصل ہوں گی۔
افغان حکام کا کہنا ہے کہ ان ریل لائینیوں کے شروع ہونے سے واخان، شیرخان بندرگاہ، حیرتان، آقینہ، تورغندی، چاہ سرخ، زرنج، بہرامچہ، سپین، بولدک، خوست اور تورخم جیسے افغانستان سے علاقے ہمسایہ ممالک اور علاقائی اور بین الاقوام ...
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر حسن روحانی کے نام تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسجانی ایران کے اسلامی انقلاب کی ایک شناخت تھے، ان کے انتقال کی خبر نے ہمیں غمزدہ کر دیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بیان جاری کرکے ایران کے سابق صدر کو ...
تاجکستان اور جمہوریہ آذربائیجان ای سی او کے رکن ممالک ہیں۔
منگل کو اسلام آباد میں ای سی او کے وزرائے خارجہ کی 22 ویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ای سی او کے رکن ممالک، باہمی تعاون سے علاقے میں پیشرفت کر سکتے ہیں اور علاقے کی اقتصادی ترقی کو متحرک کر سکتے ہیں۔
ایر ...