نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بند کر دیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے ایک حملہ آور کو مار گرایا۔
بدھ کے روز دوپہر میں برطانوی پارلیمنٹ کے قریب حملہ ہوا۔ 22 مارچ بدھ کے روز لندن میں دوپہر 2 بجکر 40 منٹ پر ایک حملہ آور نے پارلیمنٹ کے پاس دریائے ٹیمز پر بنے پل ویسٹ منسٹر پر تیزی سے کار دوڑا دی۔ اس میں کم از کم دو افراد ہلاک اور کئی زخ ...
بند کرنے کے بعد بڑی تعداد میں تارکین وطن ابھی بحیرہ روم کے راستے اس طرف آتے ہیں۔ ایک بین الاقوامی تنظیم کے مطابق اس سال اب تک بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش میں 559 مہاجرین کی موت ہو چکی ہے جبکہ 2016 میں مجموعی طور پر 5000 تارکین وطن کو اسی کوشش میں اپنی جان گنوانی پڑی تھی۔
بند ہیں۔ قیدیوں سے متعلق فلسطینی کی کمیٹی نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجی جیل میں بند تقریبا تمام بچوں کو ایذائیں دیتے ہیں، ان کو مارتے پیٹتے ہیں اور ان کی توہین کرتے ہیں۔
بندرگاہ پہنچا ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا ایک جہاز ہندوستان کی کوچین بندرگاہ پہنچا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق بحریہ کا یہ جہاز تین روزہ دورے پر سنیجر کو ہندوستان پہنچا ہے۔
اس جہاز پر جانے والے ایرانی بحریہ کے جوان، ہندوستانی بحریہ سے کچھ تجربات کا لین دین کریں گے اور ساتھ ہی ...
بندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندی عائد کی گئی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی امریکا کی 15 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جن امریکی کمپنوں پر پابندی عائد کی ہے ...
بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس بارے میں ہمارے مشترکہ پروگرام ہیں۔
جنرل باجوہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات اتنے مضبوط ہیں کہ ان پر دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات یا سعودی عرب میں کسی مہم کی ذمہ داری قبول کرنے سے کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
پاکستان میں دفاعی ...
بند کر دی گئی ہے۔
ان دہشت گرد گروہوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایک شامی شہری زخمی ہو گیا جسے يلدا میں واقع ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
شام میں جاری جنگ کی وجہ سے دمشق کے مضافات میں واقع يرموک کیمپ میں فلسطینیوں اور شامی پناہ گزینوں کو بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔
واضح رہے کہ يرموک ک ...
بند کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایمرجنسی سروس کے ذرائع نے دھماکے میں دس افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ روسی صدر ولاديمير پوتين نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم واقعے کے دہشت گردی سمیت تمام پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہیں۔
بند ہو جائیں گے۔ ان کو فورا کردوستان کا پرچم اتار لینا چاہئے۔
واضح رہے کہ کرکوک میں کردستان کا پرچم نصب کئے جانے کے بعد پارلیمنٹ نے بھی اس کی مخالفت کی تھی اور اس عمل سے اربیل اور بغداد کے درمیان تعلقات میں کشیدگی بھی پیدا ہو گئی ہے۔