نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
برطانوی کمانڈر یونیفایڈ ٹرایڈنٹ نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی مشقیں ایران کے لئے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے منعقد نہیں کی جا رہی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ ہم نے بارہا کہا کہ ہم یہ فوجی مشقیں یہاں اس لئے انجام دے رہے ہیں کہ یہاں فوجی مشقیں کرنا، دوسری جگہ کی بہ نسبت زیاد ...
شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے شام کے بارے میں مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ الوقت - شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے شام کے بارے میں مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
پیٹر فورڈ نے پریس ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شام میں اپنی تعیناتی کے زمانے کے بارے می ...
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا سفر کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندی تقسیم پر مبنی غلط پالیسی ہے۔ تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو پالیسی پیش کی ہے اس کو لے کر ہماری حکومت کا رخ واضح ہے کہ یہ پالیسی غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا خیا ...
برطانوی ویب سائٹ نے کہا کہ ان چیزوں سے ایران کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اور ٹرمپ کو غفلت کی نیند سے بیدار ہو جانا چاہئے۔ الوقت - برطانوی ویب سائٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سفارتی ٹویٹ کو مخاصمانہ اور بندر بھپکیوں کی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان چیزوں سے ایران کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا ا ...
برطانوی پروٹوکول کے برخلاف ہے۔ آخر کار ٹرزا مے دروازے سے باہر نکلیں اور انہوں نے نامہ نگاروں کے سامنے نتن یاہو سے ہاتھ ملایا اور اس کے بعد ان کی ملاقات کا سلسلہ شروع ہوا۔
برطانوی وزیر اعظم تھیرزا مے کے حالیہ دورہ امریکا کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لندن کم از کم اگلے دو سال تک یورپی یونین کا رکن رہے گا اور اسے کسی تیسرے ملک کے ساتھ دو طرفہ تجارتی سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
امریکا کے متنازعہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں برطانیہ کی وزیر اعظم کے سات ...
برطانوی اخبار انڈیپینڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ فرانس میں 2010 میں حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی اور جرمنی جیسے ممالک نے اس کی پیروی کی اور اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دے دی۔
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کی ر ...
برطانوی پارلیمنٹ کے قریب حملہ ہوا۔ 22 مارچ بدھ کے روز لندن میں دوپہر 2 بجکر 40 منٹ پر ایک حملہ آور نے پارلیمنٹ کے پاس دریائے ٹیمز پر بنے پل ویسٹ منسٹر پر تیزی سے کار دوڑا دی۔ اس میں کم از کم دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ اس کے بعد یہ گاڑی پارلیمنٹ کے باہر ریلنگ سے ٹکرا گئي۔
ہاتھ میں چاقو لئے ح ...
برطانوی حکومت کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور انسانی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے۔
امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس سمیت مغربی حکومتیں، ہمیشہ سے سعودی عرب کو بڑی مقدار میں ہتھیار فروخت کرنے والی رہی ہیں۔
برطانیہ میں شہری کارکنوں کی کوششوں اور اقدامات کے باوجود تھریسا مئے کی كنزرویٹو حکومت نے سعو ...