نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بحران شام کے آغاز کے بعد سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کئی بار شامی فوجی ٹھکانوں پر حملے کر چکی ہے۔
ابھی حال ہی میں نتن یاہو نے دورہ ماسکو کے دوران، روسی صدر ولادیمیر پوتین سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی روکنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
در اصل نتن ياہو صیہونی حکومت کی سلامتی کو شام ...
بحران سے نجات کا مناسب وقت ہے۔ نئے سال، ماضی پر نظر ڈالیں اور آنے والے زندگی کو جوش و خوشیوں سے بھر تجربے سے جاری رکھنے کا نام ہے۔ فطرت کی ہریالی اور ہری بھری پتیوں سے درختوں کو زیب وزینت، نئے اور روشن مستقبل کا پیغام سناتی ہے۔
عید کے مبارک موقع پر رائج بہترین رسومات میں عزیز و ...
بحران، دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور مذاکرات جیسے متوازی راستوں سے حل کیا جا سکتا ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ شام کا بحران، دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور مذاکرات جیسے متوازی راستوں سے حل کیا جا سکتا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے روسی اور یورپی پارلیمنٹ کے وفود سے ملاقات میں کہا کہ جو کچھ شام م ...
بحران پیدا کر رہے ہیں اور اس طرح انسانی حقوق کی خطرناک طریقے سے خلاف ورزی کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کے اس قدم سے بحران یمن کو روکنے کے تمام انسان دوستانہ اقدامات کو بہت زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے شروع ہونے کے بعد سے واشگٹن اور لندن نے سعو ...
بحران کو چھ سال سے زیادہ کا عرصہ ہو رہا ہے اور امریکہ، سعودی عرب اور قطر نو لاکھ سے زیادہ دہشت گردوں کو شام بھیج کر مزاحمت کے مرکز کے مقابلے میں ذرا بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علاقے میں امریکی سازشوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مرکز مضبوط ہے، کہا کہ عراق اور افغان جنگ م ...
بحران کو سیاسی اور پر امن طریقے سے ختم کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کا تعاون ...
بحران کے حل میں باہمی تعاون کرتے آ رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ شام میں داعش کے خلاف جدوجہد کے تحت روس نے گزشتہ سال ایران کے ہمدان فوجی اڈے کے استعمال کی اجازت مانگی تھی۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار کسی ملک نے ایران سے اس کا فوجی اڈہ استعمال کرنے کی درخواست کی تھی۔
بحران کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات کا پانچواں مرحلہ، جمعے کی رات نو دنوں کے مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ اس مرحلے میں شامی حکومت کا وفد، مسلح مخالفین کا وفد اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی مستورا شامل تھے۔
بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔ اس سے پہلے شام کی فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج، ادلب ...