نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اہلیہ ہیں۔
نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ہلیری کا مقابلہ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ سے ہوگا۔
قومی کانفرنس کے پہلے دن برنی سینڈرز کے حامیوں نے ہلیری کلنٹن کی دعویداری کی مخالفت کی تھی لیکن پارٹی حکام نے اس احتجاج کو خاموش کراکے کشیدگی دور کر دی تھی۔
ڈیموکریٹک پارٹ ...
اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں جاری بحران کی وجہ سے ملک چھوڑنے کی تجاویز کئی بار مسترد کی ہیں۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں جاری بحران کی وجہ سے ملک چھوڑنے کی تجاویز کئی بار مسترد کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بحران کے زمانے میں انہوں نے ملک کے علاوہ کہی اور ...
اہلیہ مشال ملک, یاسین ملک کی بیماری کی خبر سن کر بے ہوش ہوگئی تھیں۔
جے کے ایل ایف کے ترجمان نے بتایا کہ ’یاسین ملک کے کئی میڈیکل ٹیسٹ ہوئے ہیں جس کے بعد معلوم ہوا کہ انہیں سنگین انفیکشن کا سامنا ہے جس کے لیے ڈاکٹرز نے سرجری کی تجویز دی۔
یاسین ملک کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ یاسین ملک چلن ...
اہلیہ زینت زكزكی کو ہفتے کو دارالحکومت ابوجا میں قتل کے خوف سے کسی نامعلوم حراستی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔ الوقت - موصولہ رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قید رہنما شیخ ابراہیم زكزكی اور ان کی اہلیہ زینت زكزكی کو ہفتے کو دارالحکومت ابوجا میں قتل کے خوف سے کسی نامعلوم حراستی مرکز منتقل کیا ...
اہلیہ محترمہ، انکی اولاد،انکے بھائیوں اور دیگر پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں-
میرے لئے 59 سال تک ایک ساتھ کام کرنے والے اپنے اس ساتھی سے جدائی مشکل ہے۔ ان دسیوں سال کے دوران ہم نے نہ جانے کتنی مشکلات برداشت کی اور نہ جانے کتنے مواقع پر ہماری مشترکہ فکر اور نظریات نے ہمیں ایک راہ پر آگے بڑھایا اور ...
اہلیہ کو 45 دنوں کے اندر آزاد کر دیا جائے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ زكزكی کی آزادی کے ساتھ ہی ان کی اہلیہ اور شیخ زكزكی کے حامیوں کو بھی ایک ساتھ آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے اس بین الاقوامی ادارے کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیقات سے پتا چلت ...
اہلیہ اور نائب صدر اور ان کی اہلیہ کے ساتھ واشنگٹن کے ایک چرچ میں منعقد دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
سنيچر کو منعقد ہونے والی دعائیہ تقریب، جارج واشنگٹن کے زمانے سے شروع ہوئی ہے جو اب تک جاری ہے۔ یہ تقریب نئے صدر کے اقتدار سنبھالنے کے پہلے دن منعقد ہوتی ہے جس میں کیتھولک اور پروٹسٹنٹ عیسائیوں، مسلمانو ...
اہلیہ میلانیا نے تمام سفارتی قوانین کے برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا اور صرف ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر اکتفا کیا ۔ الوقت - ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے تمام سفارتی قوانین کے برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا او ...
اہلیہ کو نائب صدر مقرر کیا ہے جس پر میڈیا میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ الوقت - جمہوریہ آذربائجان کے صدر الہام علی اف نے اپنی اہلیہ کو نائب صدر مقرر کیا ہے جس پر میڈیا میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
صدر الہام علی اف نے منگل کو اپنی ویب سائٹ پر ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہربان علیوا کو جمہوری ...