:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ٹرمپ کی اہلیہ نے جاپان کی وزیر اعظم کی اہلیہ کی توہین کر دی

Sunday 12 February 2017
ٹرمپ کی اہلیہ نے جاپان کی وزیر اعظم کی اہلیہ کی توہین کر دی

الوقت - ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے تمام سفارتی قوانین کے برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا اور صرف ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر اکتفا کیا ۔

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے سفارتک قوانین اور پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جاپان کی وزیر اعظم کی اہلیہ کی توہین کی۔

رپورٹ میں کہا  گیا ہے کہ ٹرمپ کی اہلیہ اور امریکا کی خاتون اول کو اپنے شوہر کے ساتھ سفاراتی آداب و رسوم پر عمل کرتے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا استقبال کرنا چاہئے تھا۔

میلانیا نے اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ  فلوریڈا میں جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کے استقبال کے لئے منعقد تقریب میں شرکت کی تاہم تمام سفارتی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہوں نے صرف ان کا اسقبال ائیرپورٹ پر ہی کیا اور ان کے ساتھ منزل مقصد تک نہیں آئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملک کے دورے پر آنے والی ان کی اہلیہ کے استقبال کی ذمہ داری میلانیا ٹرمپ کی تھی۔ میلانیا ٹرمپ نے اپنے بیٹے کی پڑھائی مکمل ہونے تک نیویارک میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم بھی یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ خاتون اول کی ذمہ داری ادا کرتی ہیں یا نہیں ہے۔

ٹیگ :

ٹرمپ میلانیا جاپان امریکا صرف

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے