نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو کچھ شعراء سے ملاقات کی۔ الوقت - قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دخترپیغمبر اسلام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت پر جمعرات کو ش ...
انقلاب نے تین عشروں سے زیادہ وقت سے جاری حسنی مبارک کے اقتدار کا خاتمہ کر دیا تھا۔
مصر کے 88 سالہ ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو پہلی بار 2012 میں 239 مظاہرین کے قتل اور جنوری 2011 میں عرب دنیا میں رونما ہونے والے انقلاب کے بعد ملک میں بدامنی پھیلانے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن عدالت نے ان ...
انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔ الوقت - آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی کشتی اپنی معمول کی گشت پر تھی ...
انقلاب کا پیغام ساری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ وزیر دفاع دہقان نے کہا کہ ایران کی دفاعی توانائیوں کی توسیع نے دشمنوں سے ممکنہ تصادم کی صورت میں فتح کو پہلے ہی سے یقینی بنا دیا ہے۔
وزیر دفاع حسین دہقان نے کہا کہ مشرق وسطی اور دنیا میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے دنیا کی بڑی طاقتیں مسلسل کوشش کر ر ...
انقلاب کی خود مختار کے نعرے گونج رہے ہیں اور وہ اسی کو آئیڈیل بناتے ہوئے اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں۔
ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ آج دوسروں پر طاقت مسلط کئے جانے کے مسئلے میں بہت زیادہ بحث ہو رہی ہے، طاقتور ہونے کا صرف مسئلہ نہیں ہے، آج بہت سے ایسے ملک ہیں جو طاقتور تو ہیں لیکن دھمکیوں کے مقابلے ...
انقلاب کے دوران مظاہرین کے قتل عام میں شامل ہونے کے مسئلے میں سابق آمر کو بری کرنے کے بعد حسنی مبارک کی آزادی کا اعلان کر دیا۔
جج احمد عبد القوی کی بینچ نے دو مارچ کو اپنے ایک حکم میں فیصلہ سنایا تھا کہ 2011 میں مظاہرے کے دوران عوام کے قتل عام میں حسنی مبارک کا کوئی کردار نہیں تھا۔
اس عدالت ...
انقلاب کے روحانی رہنما شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلانے والی تھی تاہم مقدمہ چلانے کے نتائج سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے اس نے کئی بار اس مقدمے کو ملتوی کر دیا تھا۔
مقدمے کے لئے جس تاریخ کا اعلان کیا گيا تھا اس کی بنیاد پر شیخ عیسی قاسم پر 14 مارچ کو مقدمہ چلانے والا تھا تاہم یہ وہی دن ہے جس دن سعودی ...
انقلاب کے آغاز کے بعد سے، آل خلیفہ حکومت نے ہزاروں انسانی حقوق کے کارکنوں، سیاسی کارکنوں اور سماجی کارکنوں کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے۔
بحرینی عوام اپنے حقوق کے لئے پرامن تحریک چلا رہے ہیں جبکہ آل خلیفہ حکومت اس تحریک کو وحشیانہ طریقے سے کچلنے میں مصروف ہے۔
بحرین خلیج فارس کا ایک چھوٹ ...
انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نوروز کی اہمیت و عظمت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ نوروز پروردگار عالم کے نزدیک انسانوں کی جانب سے عبودیت و بندگی اور تواضع و انکساری کے اظہار کا وسیلہ ہے۔ آپ فرماتے ہیں کہ ہماری قوم کے لئے نوروز خدا کی جانب توجہ دینے کا روز ہے ۔
انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اب ایک علاقائی طاقت میں تبدیل ہو چکی ہے اور صیہونی حکومت زوال کے ق ...