نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امارات میں ممکنہ بغاوت کی بات کہی ہے۔ الوقت - سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات میں ممکنہ بغاوت کی بات کہی ہے۔
خالد بن علی بن عبد اللہ الحمیدان نے جو سعودی عرب کی سیاسی اور سیکورٹی کونسل کے رکن بھی ہیں، بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
بی بی سی عربی ویب سایٹ نے اپنی رپو ...
امارات کی فوجی چھاؤنی پر حملے میں کم از کم 80 سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔ الوقت - بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کی فوجی چھاؤنی پر یمنی فوج نے وسیع حملہ کیا ہے جہاں سعودی عرب کے کرایے کے فوجی تعینات ہیں۔ اس حملے میں کم از کم 80 سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔
متحدہ عرب امارات نے بحیرہ احمر میں زقر جزیرے میں ...
امارات کی جانب سے حمایت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ سعودیوں نے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کئے ہیں نہ کہ ان سات مسلم ممالک کے شہریوں نے۔
عبد الباری عطوان نے رای الیوم میں اپنے مقالے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے اس فیصلے کا خیر مقدم کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ...
امارات کی وزارت خارجہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈپٹی سفیر کو طلب کیا گیا۔ الوقت - متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈپٹی سفیر کو طلب کیا گیا۔
ساتھ ہی متحدہ عرب امارات نے تہران پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے لئے ہتھیار ارسال کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔
متحدہ عرب امار ...
امارات، قطر اور بحرین کو بھی یہ پیغام دیا ہے کہ وہ بھی یمنی فوج کے نشانے پر ہیں کیونکہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے نام نہاد اتحاد میں یہ ممالک بھی شامل ہیں۔ یمنی کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ جلد کی 1200 کیلومیٹر تک حملہ کرنے والے میزائلوں کو فائر کرنے والے ہیں۔
امارات کی ارم نیوز ویب سائٹ کے مطابق جدہ، ریاض اور مکہ مکرمہ سمیت مختلف شہروں کے بازاروں، محلوں اور دکانوں میں غیر ملکی مزدوروں کے کاغذات کی سختی سے چیکنگ کی جا رہی ہے۔
ریاض کی بلدیہ نے جمعے کو بتایا تھا کہ 10 غیر ملکی مزدوروں کو سعودی عرب سے نکال دیا گیا ہے اور کئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی ...
امارات کی موجودگی صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور دنیا کے کچھ ممالک نے امت اسلامیہ کو ہدف بنا رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ تعلقات اور تل ابیب نیز ابو ظہي کے درمیان ہم آہنگی جاری ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جن ...
امارات اور سعودی عرب سے رابطہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مطلوبہ نتائج کی حصولی اور دہشت گردی سے جدوجہد کے لئے ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ ضروری ہم آہنگی کی جائے گی تاکہ کسی طرح کی غلط فہمی پیدا نہ ہو ۔ شعیب نے کہا کہ اسلامی ممالک کا اتحاد کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
امارات، یمن پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عبد الملک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی قوم کے دشمن پھنس چکے ہیں، وہ صرف سیاسی دلدل نہیں ہے۔
عبد الملک الحوثی نے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے ...
امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی۔ الوقت - متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی تاکہ واشنگٹن اور ماسكو کے تعلقات بحال ہو جائیں اور ماسكو اور تہران کے ...