نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوفاق پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کی تصدیق کر دی ہے۔
بحرینی حکومت نے جون 2016 کو آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کر لی تھی اور بحرینی حکومت کے اس اقدام پر بحرین اور دنیا سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔
الوفاق کے رہنما شیخ علی سلمان کو جولائی 2016 کو لوگوں کو اکسانے اور آل خلیفہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے الزام میں چار سال کی سزا سنائی گئی تھی۔
فروری 2011 میں بحرین کی عوامی تحریک کے شروع ہونے سے پہلے، الوفاق پارٹی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی تھی جس کے ممبران پارلیمنٹ نے یمن کے عوام   ...
الوفاق کے دفاتر سے ضبط کئے گئے ساز وسامان کو نیلام کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
بحرینی عدلیہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ جمعیت الوفاق کے دفاترکے ساز وسامان اور اثاثوں کو 26 اکتوبر کو نیلام کیا جائے گا - مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ جمعیت الوفاق کے منامہ سے باہر کے کئی علاقوں کے دفاتر کی اشیا اور سامان ک ...
الوفاق اسلامی، ایک مدت بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گیا اور الدراز کی مسجد امام صادقؑ (میں نماز جمعہ پڑھنے کی غرض سے لوگ پہنچے تو حکومت نے انہیں نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
انہوں نے علاقہ الدراز کی مسجد امام صادقؑ میں جمعہ نہ ہونے کے سوگ میں بحرین کی دیگر مسجدوں میں بھی نماز جمعہ کی عدم ادائیگی کی ...
الوفاق سمیت ملک میں انقلابی جوانوں کے اتحاد نے حکومت کو تشدد کے تمام آپشن اختیار کرنے کی دھمکی دے دی تھی۔
اس بات کے علاوہ حزب اللہ لبنان، عراق کے صدر دھڑے، تحریک انصار اللہ سمیت تمام دھڑے اور ایران ہمیشہ سے بحرین کے عوامی انقلاب کے حامی رہے ہیں اور انہوں نے آل خلیفہ حکومت کو کسی بھی طرح کے احمقانہ ...
الوفاق پارٹی کے سربراہ الشیخ علی سلمان کو نو سال کی سزا سنائی ہے۔ الوقت - بحرین کی ایک عدالت نے الوفاق پارٹی کے سربراہ الشیخ علی سلمان کو نو سال کی سزا سنائی ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کی ایک عدالت نے پیر کو الوفاق پارٹی کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کے خلاف بے بنیاد الزامات کی ...
الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی سنائی گئی نو سال کی سزا اور عالمی سطح پر ہونے والی مخالفتوں کے باوجود ممتاز عالمی دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے بحرینی حکومت کے اقدام کے بارے میں کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بحرینی حکومت، اپنے مخالفین سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے مزید ...
الوفاق پارٹی پر عائد پابندیوں کے خاتمے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی سے ملک میں سیاسی عمل پھر سے شروع ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ 11 فروری 2011 سے بحرین میں جمہوریت کے قیام اور شاہی نظام ختم کرنے کے لئے پرامن مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی سزا میں سختی اور ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے ...