نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ اور برطانیہ پر سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر یمن میں انسانی حقوق کی خطرناک خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
اس ادارے کی علاقائی نائب صدر لین معلوف نے جمعرات کو لبنان میں کہا کہ امریکہ اور برطانیہ، سعودی عرب کو ار ...
الزام لگا کر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
اس وقت سے لے کر اب تک بحرینی سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور اس علاقے میں نماز جمعے کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
الزام ہے۔
القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین، اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں 20 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکے کا ملزم ہے جس میں امریکی فضائیہ کے دو فوجی مارے گئے تھے۔ ساتھ ہی 2009 میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو لے کر جا رہی بس پر حملے کی سازش میں بھی یاسین کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ امریکہ گزشتہ چار سال ...
الزام میں پھانسی کی سزا سنائے جانے کی شدید مخالفت کی ہے۔ الوقت - بحرینی شہریوں نے اپنے ملک کے دو نوجوانوں کو بے بنیاد الزام میں پھانسی کی سزا سنائے جانے کی شدید مخالفت کی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق بڑی تعداد میں بحرین کے شہریوں نے عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت میں مظاہرے کئے جس میں 2 پولیس اہلکارو ...
الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ جنگجوؤں کو ٹریننگ دے رہا ہے اور سائبر کاروائیاں کر رہا ہے۔
امریکی جنرل نے کہا کہ ہمیں اب فوجی کارروائی کرکے ایران کو لگام لگانی چاہئے اور ایسے مواقع کی تلاش کرنی چاہئے جس سے ہم ان کو ان کے اعمال کے لئے ذمہ دار قرار دے سکیں۔
حال ہی میں ایران کے میزائل پروگرام کو لے ...
الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جوزف وٹل نے بدھ کے روز امریکی ایو ...
الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پر خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں وہ ریاض کی فوجی اور مالی حمایت کیوں کر رہا ہے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سعودی حکام اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لے اتحادی ...