نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الحوثی اور کچھ دیگر رہنماؤں، فوجی حکام اور شہری تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اعلان پر عوام بدھ کی شام بڑی تعداد میں دارالحکومت صنعا میں جمع ہوئے۔
اس مظاہرے میں شریک افراد نے قومی نجات کی حکومت کی تشکیل کی حمایت کی اور کہا کہ یہ مظاہرے، ان قربانیوں کی یاد دلاتے ہیں جو یمنی قوم نے استعماری ...
الحوثی نے اتوار کے روز عید میلاد النبی کی مناسبت پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی جارحیتوں کے مقابلے میں یمنی عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور عوام کبھی بھی پسپائی اختیار نہیں کریں گے۔
تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے صنعا میں موجود عوام کے عظیم الشان اجتماع کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرتے ہ ...
الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے آقا امریکا کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنے پڑوسی ملک کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے۔ الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے آقا امریکا کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنے پڑوسی ملک کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے۔
جمعے کو ی ...
الحوثی تحریک کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا تھا۔
اسی طرح متحدہ عرب امارات کے اس عہدیدار نے دعوی کیا تھا کہ یہ ڈرون ان ہتھیاروں میں سے ہے جو ایران سے یمنی فورسز تک پہنچے ہیں۔ ایران نے ابھی تک اس دعوے کے سلسلے میں کوئی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ یمن پر حملہ کرنے میں متحدہ عرب امارات سعودی ...
الحوثی نے یوم شہید کی مناسبت پر اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔ الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے یوم شہید کی مناسبت پر اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔
سوشل میڈیا پر سعودی عوام نے ان کے اس قدم کا، جس سے انہوں نے س ...
الحوثیوں کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی مدد کرنے کے لئے اپنے فوجی یمن بھیجنے کی ریاض کی درخواست کو قبول نہیں کیا۔ 2015 میں پاکستان کی پارلیمنٹ میں متفقہ طور پر یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں فوجی اتحاد میں شامل ہونے کی قرارداد کے خلاف ووٹ ڈالا تھا اور صرف لشر طیبہ جیسے انتہا پسند گروہ نے ہی یم ...
الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ حکومت کے وزیر اعظم، نمائندوں اور وزراء نے شرکت کی۔
در ایں اثنا سنیچر کی شام کو یمن پر سعو ...
الحوثی نے کہا کہ علاقے میں امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں کے طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عبد الملک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی قوم کے دش ...