نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الباب شہر سے فوج مزید قریب ہو گئی ہے۔
شام کے فوجی کمانڈوز نے سہیل الحسن کی قیادت میں مشرقی حلب میں وسیع مہم شروع کی ہے جس کے دوران فوج نے برلہين، عبدا، شامر اور عفرين علاقوں کو تکفیری دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
دوسری جانب شام کی حکومت کے مخالف دھڑے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی ...
الباب شہر کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں کم سے کم دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
شمالی شام کے علاقوں میں ترکی کے فضائی حملوں میں سیکڑوں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
شامی حکام اب تک کئی بار ترکی سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ وہ شمالی شام سے اپنے فوجیوں ک ...
الباب شہر کے جنوب سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچ گئی ہے۔ الوقت - شام کی فوج حلب صوبے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے الباب شہر کے جنوب سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر پہنچ گئی ہے۔
رائ اليوم کی رپورٹ کے مطابق، شام کے انسانی حقوق مرکز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شام کی فوج نے ا ...
الباب شہر کے قریب حملہ کیا تھا جس میں ترکی کے 11 فوجی زخمی بھی ہو گئے۔
ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے اس حملے میں ترک فوج کے جمع ہونے کی جگہ پر بمباری کر دی۔
در ایں اثنا روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسكوف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اور ترکی، شام کے الباب شہر میں تین ترک فوجیوں ک ...
الباب شہر کے قریب ترکی اور شام کے فوجیوں کے درمیاں تصادم ہو گیا۔ ترکی کی حمایت یافتہ گروہ فری سیرین آرمی کے ایک رکن محمد عبداللہ نے بتایا کہ یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب ترکی کے فوجی، شام کے الباب شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس جھڑپ میں ترکی کے 5 فوجی شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کی ...
الباب شہر سے چند میٹر کے فاصلے پر ہے۔ الوقت - شام کی فوج مزاحمتی گروہوں کی مدد سے تادف شہر کے دروازے پر پہنچ گئی ہے اور الباب شہر سے چند میٹر کے فاصلے پر ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، مشرقی الباب شہر کے جنوب مشرقی محاذوں پر جھڑپیں بدستور جاری ہیں اور شام کی فوج اور رضاکار فورس کے جوان ...
الباب پر ترک فوجیوں کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں کم از کم 2 درجن شہری جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - شام کے شمالی علاقے میں واقع سرحدی شہر الباب پر ترک فوجیوں کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں کم از کم 2 درجن شہری جاں بحق ہوگئے۔
ترکی میں واقع انسانی حقوق کی تنظیم 'سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس' ...
الباب میں ترکی کے فضائی حملوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران، کم سے کم 110 شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔ الوقت - انسانی حقوق کے امور کی نگرانی کرنے والے برطانیہ واقع ایک تنظیم کا کہنا ہے شامی شہر الباب میں ترکی کے فضائی حملوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران، کم سے کم 110 شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
نام نہاد انسان ...
الباب کی طرف واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے۔
الباب شہر کو دہشت گرد گروہ داعش نے جمعرات کو ترکی کے حوالے کر دیا ہے۔ شام کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
الباب، راعی اور دابق جیسے شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر ترکی کی حفاظت کے لئے خطرہ محسوس کیا گیا تو یہ ملک، شام میں دوبارہ نئے فوجی آپریشن شروع کر سکتا ہے۔