نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
افتتاحی کیا۔ وزیر اعظم نے گزشتہ سال دسمبر میں وہاں کی نئی پارلیمنٹ کی عمارت کے افتتاح کے لئے اپنے سفر کو بھی اس دوران یاد کیا۔ اس ڈیم کو پہلے سلمی ڈیم کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن افغان حکومت نے ہندوستان کے اعزاز میں اسے ہندوستان - افغان تاریخی دوستی ڈیم کا نام دیا۔
ہندستان کے وزیر اعظم نرین ...
افتتاحی تقریب میں اپنی تقریر میں کہا کہ ایران کو بھی یوریشیا اقتصادی یونین کی ترقی میں شرکت کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یوریشیا اقتصادی یونین کی ترقی کے لئے ایران، چین اور ہندوستان جیسے مختلف ممالک کے قریبی تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریبا 40 ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے یوریشیا اق ...
افتتاحی پروگرام میں کہا کہ ترکی نے داعش کے خلاف جنگ کے لئے اپنے فوجی نہیں بھیجے ہیں بلکہ یہ اثرات و رسوخ بڑھانے کی کاروائی ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ ترکی بغیر دعوت کے ہمیں اپنے فوجی بھیجنے کی دھمکی دیتا ہے جبکہ اس سے پہلے داعش سے مقابلے کے لئے ہماری مدد کی درخواست کو قبول نہیں کیا۔
حیدر ا ...
افتتاحی تقریب میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمنوں کا ہدف اسلامی معاشروں میں مایوسی پیدا کرنا اور ان مواقع کو ختم کرنا ہے، کہا کہ صیہونی حکومت اور علاقے میں خون خرابہ کرنے والوں کا مقصد مسلمان نوجوانوں کی امیدوں کو ختم کرنا ہے لیکن جلد ہی وہ خود مایوسی میں مبتلا ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ...
افتتاحی خطاب میں فرمایا کہ فلسطین کی داستان اور فلسطینی عوام کی برداشت، مزاحمت اور مظلومیت ہر منصف اور حریت پسند انسان کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیتی ہے۔
آپ نے فرمایا کہ تاریخ کے کسی بھی گوشے میں دنیا کی کوئی بھی قوم ایسے ظالم سے روبرو نہیں ہوئی کہ پیرون ملک سے رچی جانے والی سازش کے تحت پورے ملک پ ...
افتتاحی تقریب میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے اتحاد اور مزاحمت کو واحد طریقہ کے طور پر قبول کیا جانا ضروری ہے کیونکہ مزاحمت نے جنوبی لبنان اور غزہ پٹی کی آزادی کے دوران اپنی افادیت ثابت کی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امت اس ...
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ای سی او کے رکن ممالک، باہمی تعاون سے علاقے میں پیشرفت کر سکتے ہیں اور علاقے کی اقتصادی ترقی کو متحرک کر سکتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ای سی او کو چاہئے سائنس کے شعبے میں اہداف کے حصول کے لئے تمام رکن ممالک کے کردار کا تعین کرے تاکہ ت ...