:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کون سا دین شام کو برباد کرنے کی اجازت دیتا ہے : حیدر العبادی

Saturday 22 October 2016
کون سا دین شام کو برباد کرنے کی اجازت دیتا ہے : حیدر العبادی

الوقت - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی پر اپنے اثرات و رسوخ بڑھانے کا الزام عائد کیا ہے۔

العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، حیدر العبادی نے اسلامی بیداری کانفرنس کی اعلی کونسل کے افتتاحی پروگرام میں کہا کہ ترکی نے داعش کے خلاف جنگ کے لئے اپنے فوجی نہیں بھیجے ہیں بلکہ یہ اثرات  و رسوخ بڑھانے کی کاروائی ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ ترکی بغیر دعوت کے ہمیں اپنے فوجی بھیجنے کی دھمکی دیتا ہے جبکہ اس سے پہلے داعش سے مقابلے کے لئے ہماری مدد کی درخواست کو قبول نہیں کیا۔

حیدر العبادی نے کہا کہ وہ افراد جو موصل کی آزادی کی مہم کے بارے میں شک کرتے ہیں ان سے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جب داعش نے اس شہر کی خواتین کو کنیز بنا لیا اور اہل سنت کو جوانوں کا قتل عام کیا، اس شہر کے عوام کو مہاجرت پر مجبور کیا، اس وقت آپ کہا تھے؟

عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ جب ہم داعش کے خاتمے کے قریب پہنچ گئے تو کچھ افراد عراق کے سنی مسلمانوں کی تشویش کے بہانے وا ویلا مچانے لگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ترجیحات شہریوں کی حفاظت اور داعش کے چنگل سے ان کو نجات دلانا ہے، جب دہشت گردی کا چیلنج بڑا تو سبھی کو اس کے مقابلے میں متحد ہونا چاہئے۔

انہوں نے تاکید کی کہ دہشت گردی سے مقابلے کے لئے تمام عراقی متحد ہیں۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ ہم ان چیلنجز اور خطروں کے مقابلہ کر سکتے ہیں اور جلد کی دہشت گردی کی بیخ کنی کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کون سا دین اور عقیدہ ہے جو شام کو ویران اور اس کے عوام کو بے گھر کی اجازت دیتا ہے۔ 

ٹیگ :

شام عراق داعش جنگ بیداری اسلامی کانفرنس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے