نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ ان لوگوں کو پولس کی حفاظت بھی دی گئی ہے۔ ملزمان کی شناخت نٹور سنگھ چوہان، مكنوسنگھ چوہان، نریندر سنگھ چوہان، یوگی سنگھ چوہان، بابر سنگھ چوہان اور دلگر سنگھ چوہان کے طور پر ہوئی ہے۔
اس سے پہلے گجرات کے اؤنا سے بھی گائے کے موضوع مار پیٹ کا واقعہ سامنے آیا تھا۔ اس میں بھ ...
ڈاكٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے منگل کو شائع ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن میں اس کے ایک استپتال پر حملے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔ الوقت - ڈاكٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے منگل کو شائع ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن میں اس کے ایک استپتال پر حملے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔
ایم ایس ایف نے اپنی رپ ...
اسپتال پر حملہ کر دیا جس میں 42 افراد جاں بحق ہوئے۔
صرف زمین پر قبضے کا مسئلہ ہے؟
حالیہ دو دنوں سے شائع ہونے والی خبروں کی بنیاد پر طالبان نے قندوز پر تازے حملے کے ساتھ ہی اس شہر میں مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کی اہمیت شاید طویل مدت میں موجودہ حالات سے زیادہ ہو۔ اسی تناظر میں افغانستان کے ...
اسپتال میں داخل کرا دیا گیا تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ آوروں سے نمٹنے کے لئے پوری عمارت تباہ کر دی۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے کئی کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور 100 سے زائد راکٹ عمارت پر فائر کیے جس کے ...
اسپتال لے جائے۔
قابل ذکر ہے کہ اس واقعہ سے کچھ ہی دیر پہلے صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کر رہے فلسطینی جوانوں کو فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ تیسرے انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک تقریبا 200 فلسطینی شہید ہو ...
اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔
زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک ہے جس سے شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ابھی تک کسی گروہ یا شخص نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق اور دوسرے مالک میں عزاداروں پر حملے میں داعش کے تکفیری دہشت گرد ہی ملوث ہوتے ہیں۔
اڑیسہ کے شہر بھونیشورکے بڑے پرائیویٹ ہسپتال کے آئی سی یو میں پیر کی رات آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ الوقت - اڑیسہ کے شہر بھونیشورکے بڑے پرائیویٹ ہسپتال کے آئی سی یو میں پیر کی رات آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
اس حادثے میں کم سے کم 17 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ س ...
اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ رات نو بجے انہوں نے ایک اور ٹویٹ کیا اور کہا کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے گولہ باری کا سلسلہ اب تک جاری ہے جس میں دو خواتین زخمی ہوئی ہیں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان پر ہندوستان کی جانب سے سرکاری طور پر اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔