:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان، اڑیسہ کے اسپتال میں آتشزدگی، 17 ہلاک

Tuesday 18 October 2016
ہندوستان، اڑیسہ کے اسپتال میں آتشزدگی، 17 ہلاک

الوقت - اڑیسہ کے شہر بھونیشورکے بڑے پرائیویٹ ہسپتال کے آئی سی یو میں پیر کی رات آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

 اس حادثے میں کم سے کم 17 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ جائے حادثہ پر پہنچی فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو کر دیا لیکن وارڈ میں کافی دیر تک دھواں پھیلا رہا ۔

زخمیوں کو علاج کے لئے دوسرے ہسپتال میں بھیجا گیا ہے جہاں بہت سے مریضوں کی حالت تشویشناک بتائي جا رہی ہے۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس واقعہ پر افسوس ظاہر کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس پرائیویٹ ہسپتال کی پہلی منزل پر بنے ڈالیسیز وارڈ میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی جو پاس کے آئی سی یو تک پھیل گئی۔

ٹیگ :

ہندوستان اڑیسہ اسپتال آتشزدگی ہلاک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے