نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آغاز ہوگا اس میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جارحیتوں کا وقت ختم ہو چکا ہے اور اس حکومت کو اس کی قیمت اچھی طرح پتا چل چکی ہے۔
العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے کہا کہ ایسا ظاہر ہو رہا ہے کہ آہستہ آہستہ ہم یہ ...
آغاز کے بعد کے 12 ہفتوں میں نیوزی لینڈ کی شہریت کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 70 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ الوقت - نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے بعد کے 12 ہفتوں میں نیوزی لینڈ کی شہریت کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعد ...
آغاز ہوا جس میں ایران، روس، ترکی، اردن، شام اور اقوام متحدہ کے نمائندوں نے شرکت کی لیکن شام کے مخالف گروہوں نے اس کانفرنس میں شرکت نہیں کی ۔
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد اس کانفرنس میں شامی مخالفین کے نمائندوں نے شرکت نہیں کی ۔
یہ مذاکرات ایران کی تجویز پر اور روس و ترکی کے تعاون سے ہو ...
آغاز میں جب سے 10 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوئے ہیں، آل خلیفہ کی جیل انتظامیہ نے جیلوں میں بند قیدیوں کو خاص طور پر سیاسی قیدیوں کو انتہائی اذیتیں دینا شروع کر دیا ہے۔
آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے دعوی کیا تھا کہ جیل توڑ کر 10 قیدی فرار ہوگئے تھے جنہیں بعد میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ آزاد ذرائع کا کہنا ...
آغاز سے اب تک اس ملک میں دہشت گردوں اور تكفيريوں کے خلاف جنگ کی ہے اور حزب اللہ کے مجاہدین تكفيريوں اور دہشت گردوں کے ساتھ میدان جنگ میں شہید ہوتے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کی صبح اسرائیل کے فضائی حملے کو شام کے دفاعی سسٹم کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ جب اسرائیل نے شا ...
آغاز میں بھی یمنی فوج نے ریاض کے مغرب میں واقع ایک فوجی چھاؤنی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ میزائل سے کتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
چاروں طرف سے محاصرے کے باوجود، ریاض میں واقع فوجی چھاؤنیوں پر میزائل حملوں سے یمنی فوج کی میزائل توانائی کا پتہ چلتا ہے۔
واضح رہ ...
آغاز کے بعد سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کئی بار شامی فوجی ٹھکانوں پر حملے کر چکی ہے۔
ابھی حال ہی میں نتن یاہو نے دورہ ماسکو کے دوران، روسی صدر ولادیمیر پوتین سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی روکنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
در اصل نتن ياہو صیہونی حکومت کی سلامتی کو شام میں تشدد اور ...
آغاز سے اب تک شکاگو میں کم از کم 700 افراد گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں آبادی کے مقابلے میں ہتھیاروں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
آغاز سے ہی فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی اور قوانین کو پائمال کیا ہے۔
مائیکل لنک انسانی حقوق کونسل میں اقوام متحدہ کی جانب سے معائنہ کار بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کرتا ہے۔
لنک نے اسی طرح پیر کو اسرائیل کے خلاف اپنی رپورٹ، انسانی حقوق کونسل ...
آغاز دار الحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دار الحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔ واضح رہے کہ 77 سال قبل 1940 میں آج ہی کے دن لاہور کے منٹو پارک میں مسلم لیگ کے اجتماع میں تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری دی گئی تھی ۔
...