:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمنی فوج نے طائف ائیربیس کو بنایا نشانہ

Monday 10 October 2016
یمنی فوج نے طائف ائیربیس کو بنایا نشانہ

الوقت - یمن کی فوج اور رضاکار فورس کی میزائل یونٹ نے بركان -1 میزائل سے سعودی عرب کے طائف علاقے میں واقع شاہ فهد فضائی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق میزائل بہت دقیق طریقے سے اپنے نشانے پر لگا جس کے بعد سعودی ائیربیس میں ہنگامہ مچ گیا۔  ائیر بیس کے اطراف  بڑی تعداد میں ایمبولنس کی آمد و رفت دیکھی گئي۔  سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بھی اس حملے پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔

یمن کے المسيره ٹی وی چینل نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پیر کی صبح یہ حملہ کیا گیا ہے اور یہ حملہ صنعا میں بے گناہ افراد  پر سعودی عرب اور امریکا کی بمباری کا جواب ہے۔

بركان -1 بیلسٹک میزائل کو یمن کی میزائل یونٹ نے پیشرفتہ کیا ہے۔ یہ اسکڈ میزائل ہے جس جو 800 کلو میٹر سے زیادہ اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ ساڑھے بارہ میٹر طولانی میزائل ہے اور اس کا قطر 88 سینٹی میٹر ہے جبکہ اس کا وزن تقریبا نصف ٹن ہے۔

ٹیگ :

یمن فوج میزائل سسٹم طائف ائیربیس حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے