نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الوقت - خلیج فارس کے عرب ممالک نے مشترکہ طور پر دفاعی میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، خلیج فارس کے عرب ممالک کے حکام نے اس دفاعی میزائل سسٹم کا نام اتحادی دفاعی نظام رکھا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک کے درمیان اس ...
میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ 2 برسوں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ملک یمن پر شدید بمباری کر رہے ہیں اور ان ممالک نے یمن کا محاصرے کر رکھا ہے، اس کے باوجود، یمن نے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ کرتے ہوئے ریاض تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تیار کر لئے ہیں۔
سعودی عرب یمن کے سابق اور ...
میزائل پروگرام کو لے کر ٹرمپ نے تہران کو دھمکی دی تھی اور دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وٹل وسطی ایشیا اور مشرق وسطی میں امریکی فوج کی کمان سنبھال رہے ہیں۔ علاقے میں وٹل کی کمانڈ میں 80،000 امریکی فوجی تعینات ہیں۔
وٹل نے ایران کو یہ دھمکی ایسے وقت م ...
میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ الوقت - یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی فوجیوں نے زلزال -1 اور ...
میزائلی سسٹم کی رونمائی کی ہے۔ الوقت - امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر تیار کی گئے دفاعی میزائلی سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
اتوار کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اس دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی کوشش کی اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ ب ...
میزائل کو روکنے میں ناتواں ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا تاریخی بیان کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، اب یہ بات پہلے سے زیادہ واضح ہوگئی ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خ ...
میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔ الوقت - شام کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنا کر امریکہ نے شام کے صوبے حمص پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیئے ہیں۔
امریکہ کے فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈیڈ ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بح ...
میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے کئی ارکان اور وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ا ...
میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ الوقت - شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی ...