نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حملہ کرنے کی کوشش کی اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنیامن نیتن یاہو کے مخالفین حزب اللہ کے سامنے ان کی ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو متعدد قسم کے خطرات کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے متوسط ...
امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔ الوقت - امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔
ساؤتھ فلو ...
حملہ شروع ہونے سے پہلے 19 فروری کو داعش کا سرغنہ موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ فؤاد حسین نے بتایا کہ داعش نے شام سے 300 جنگجوؤں کو طلب کیا تھا اور ان کے ساتھ عراقی سیکورٹی فورسز کی شدید جھڑپیں ہوئیں۔ موصل سے فرار ہونے کا واحد ممکنہ راستہ مغرب کی جانب تھا اور انہیں رضا کار فورس کے کن ...
حملہ کیا۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں نے ان جنگی طیاروں کو شام اور روس سے متعلق بتایا تھا۔
دہشت گردوں نے اسی طرح دعوی کیا کہ ان حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 200 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ کچھ علاقائی میڈیا نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخائ ...
حملہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیمیائی حملے کا ایک مقصد، بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔ اس سے پہلے شام کی فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگ ...
حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں ...
حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے کئی ارکان اور وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انہیں اس ...
حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سویڈن کے مستقل نمائندے نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حملے کے ب ...