نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوج بدھ کے روز صوبہ حماۃ کے بطيش علاقے پر کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد وہ حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ الوقت - شام کی فوج بدھ کے روز صوبہ حماۃ کے بطيش علاقے پر کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد وہ حلفايا علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ...
فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور ...
فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
لندن میں پاکستانی فوج کے تعلقات عا ...
فوجی آلات، ساز و سامان اور ہتھیار فروخت کرنے سے انکار نہیں کیا۔
سعودی عرب نے مارچ 2015 سے امریکہ کے اشارے پر یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں۔ سعودی عرب کے حملوں کے دوران گزشتہ دو سال میں یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جان بحق ہوچکے ہیں۔
فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں ...
فوجی ذرائع کے مطابق شام میں مختلف اہداف پر 70 گائڈیڈ ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنای ...
فوجی حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سویڈن کے مستقل نمائندے نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حملے ...
فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن واچ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائد سعودی فوجیوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہ ...