نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یمن میں جاری جنگ کے دوران کم از کم 1400 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔ الوقت - اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو سال میں یمن میں جاری جنگ کے دوران کم از کم 1400 بچے جاں بحق ہوئے ہیں اور ایک کروڑ 90 لاکھ یمنی شہریوں کو مدد کی ضرورت ہے۔
انسان دوستانہ امداد کے امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن ...
یمن کی تباہ کن جنگ کے جاری رہنے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس بحران کو سیاسی اور پر امن طریقے سے ختم کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسک ...
یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے خود ساختہ اتحاد کا سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے اور سعودی عرب سے دسیوں لاکھ ڈالر حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت بردا ...
یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فو ...
یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ الوقت - یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
خبر ...
یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلا ...
یمن کے عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔ الوقت - یمن کے عوامی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، یمنی قوم کے حقیقی دشمن ہیں۔
جمعے کو تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ علاقے میں امریک ...
یمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی ملک دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں۔ پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسلامی اتحاد پر ایران کے تحفظات سے ہم آگاہ ہیں ا ...
یمن میں انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ رہے۔
گارڈین اخبار لکھتا ہے کہ برطانوی حکومت کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور انسانی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے۔
امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس سمیت مغربی حکومتیں، ہمیشہ س ...
یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن واچ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے ...