نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
طائف میں پیدا ہوئے انہیں 1975 میں سعودی وزیر خارجہ مقرر کیا گیا اور 40 برس تک اس منصب پر فائز رہے جس کے باعث انہیں دنیا میں طویل ترین وزیر خارجہ رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا تاہم انہیں 29 اپریل 2015 کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔
سعود الفیصل نے اس عرصے میں کئی ایسے فیصلے بھی کئے جس سے عالم اسلام کو ...
طائف کا رہنے والا ہے۔
سعودی عرب کے حکام کا دعوی ہے کہ کافی عرصے سے عمر الهادي پر سیکورٹی اہلکار نظر رکھے ہوئے تھے۔ سعودی عرب کے حکام کے مطابق اس حملے میں چار فوجی سمیت چھ افراد مارے گئے جس میں دو زائر بھی شامل تھے۔ اس حملے میں دیگر کئی افراد زخمی ہو گئے۔
سعودی عرب کے سیکورٹی ذرائع نے اسی طرح بتایا ک ...
طائف علاقے میں واقع شاہ فهد فضائی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج اور رضاکار فورس کی میزائل یونٹ نے بركان -1 میزائل سے سعودی عرب کے طائف علاقے میں واقع شاہ فهد فضائی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق میزائل بہت دقیق طریقے سے اپنے نشانے پر لگا جس کے بعد سعودی ائیربیس میں ...