نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہندوستانی فوجی مارے گئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی فوج کے قافلے پر اس وقت گھات لگا کر حملہ کیا گیا جب وہ سرچ آپریشن کے بعد واپس جا رہے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حریت پسندوں کے حملے میں چھ ...
ہندوستانی نژاد افراد بن رہے ہیں۔ الوقت - امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد نسلی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت اس کا شکار ہندوستانی نژاد افراد بن رہے ہیں۔ کینساس ریاست میں ایک شخص نے 2 ہندوستانیوں سمیت 3 افراد پر فائرنگ کر دی۔
واقعے میں 32 سال کے سری نواس كچيووتلا کی ہسپتال میں مو ...
ہندوستانی فوج کے میزائل سسٹم کو تیار کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ حالیہ برسوں میں اسرائیل ننے میزائل، اسلحہ اور ڈرون سمیت مختلف فوجی ساز و سامان اور ہتھیار ہندوستان کو فروخت کئے ہیں۔
ہندوستانی دعوے کی بھی تصدیق کر دی۔ واضح رہے کہ پاکستان شروع سے ہی سرجکل اسٹرائیک کی تردید کرتا آ رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان سفارتی سطح پر پاکستان کو تنہائی کا شکار کرنا چاہتا ہے اور پاکستان کی جانب سے تعلقات میں بہتری کے اقدامات میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔
ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔ ...
ہندوستانیوں کی شرکت کے ساتھ ایک بہت بڑا رام مندر بنایا جانا چاہئے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے گفتگو کرتے ہوئے ہوسبلے نے کہا کہ مذہب، پارلیمنٹ اور عدالت جانے والے فریق کو مل کر اس متنازع مسئلہ کو حل کرنا پڑے گا۔
ہندوستان میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کی اس ...
ہندوستانی انڈسٹری کے لئے امکانات کی امیدیں ہیں۔
جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے تحت بنگلہ دیش اور روس کے درمیان میں بھی معاہدہ ہے، یہ معاہدہ 2010 میں ہوا تھا۔ جس کے تحت روس کی کمپنی روساٹوم کا ASE گروپ نیوکلیئر پلانٹ تعمیر کر رہا ہے۔ پلانٹ کی پہلی یونٹ 2022 اور دوسری یونٹ 2023 میں مکمل ہوگی ...
ہندوستانی بحریہ سے کچھ تجربات کا لین دین کریں گے اور ساتھ ہی کھیل اور دوسرے ثقافتی پروگرامز بھی منعقد کریں گے۔
بحریہ کے کیپٹن قربانی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کی بحریہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور ایران کی بحریہ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں بھی من ...
ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابلے کے لئے تحمل کی ضرورت ہے۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابلے کے لئے تحمل کی ضرورت ہے۔
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ریٹائر لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابل ...
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سشما ...