نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہرات ریلوے لائن کی تکمیل، بعض دیرینہ سرحدی اختلافات کے حل، دونوں ملکوں کی سرحدوں سے شہریوں کی غیر قانونی رفت و آمد کوروکنے کےلئے کوششیں کرنے، ایران میں مقیم افغاں شہریوں کی وطن واپسی کے لئے انہیں معاشی وسائل فراہم کرنے جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے افغا ...
ہرات میں اسکول کی تین سو بچیاں زہریلی گيس سے شدید متاثر ہوگئی ہیں۔ افغانستان میں اسکول کے بچوں پر زہریلی گيس سے حملے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ گذشتہ دو ہفتوں میں صوبہ ہرات میں یہ پانچواں واقعہ ہے جس میں اسکول کےبچوں پر زہریلی گيس سے حملے کئے گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ افغانستان میں ایک ہزار اسکولی بچ ...
ہرات میں اسکول کی تین سو بچیاں زہریلی گيس سے شدید متاثر ہوگئی ہیں۔ افغانستان میں اسکول کے بچوں پر زہریلی گيس سے حملے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔
گذشتہ دو ہفتوں میں صوبہ ہرات میں یہ پانچواں واقعہ ہے جس میں اسکول کےبچوں پر زہریلی گيس سے حملے کئے گئے ہیں۔
گذشتہ چند برسوں میں کابل، تخار، کاپیسا، غزن ...
ہرات ، غزنی، پکتیا، اور ہلمند میں طالبان کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں میں بائیس طالبان زخمی بھی ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
افغان وزارت دفاع نے طالبان کے خلاف جاری آپریشن کے دوران گیارہ افغان فوجیوں کے مارے جانے ک ...
ہرات کے سابق گورنر سید فضل اللہ وحیدی کو نامعلوم افراد نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق سید فضل اللہ وحیدی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکٹر ایف سیون کے ایک گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ وہیں سے ان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
اسلام آبا ...
ہرات کے حکام نے دہشت گردانہ حملے میں صوبہ ہرات میں اپیل پراسیکیوٹر کے دفتر کے چیئرمین کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - افغانستان کے صوبہ ہرات کے حکام نے دہشت گردانہ حملے میں صوبہ ہرات میں اپیل پراسیکیوٹر کے دفتر کے چیئرمین کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے۔
ہرات پولیس کے سربراہ عبد المجی ...
ہرات میں 1700 کروڑ کی قیمت سے بنے ڈیم کا افتتاح کیا۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر نے ہندوستان کے تعاون سے افغانستان کے صوبہ ہرات میں 1700 کروڑ کی قیمت سے بنے ڈیم کا افتتاح کیا۔
اس تاریخی موقع پر مودی افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ بہت دوستانہ انداز میں ملے۔ دونوں رہنماؤں نے ساتھ سا ...
ہرات اور دار الحکومت کابل میں اس ملک کے شیعوں کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا اگر چہ ان حملوں کو داعش کے دہشت گردوں کی جانب منسوب کیا گيا لیکن افغانستان داخلی اور علاقائی صورتحال کے مد نظر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان واقعات کے پیچھے خفیہ ہاتھ ہیں۔
افغانستان میں متعدد طاقتور اور بااثر قومیں آبا ...
ہرات، آقینه - شبرغان - ہرات - قندوز - شیرخان بندر، تورغندی - ہرات، مزارشریف - میمنه - ہرات، ہرات - فراه - زابل ایران، و فراه - قندهار - اسپین بولدک کے درمیان ہوں گی۔ اس طرح سے یہ گیارہ لائینیں پاکستان، ایران، چین، ترکمنستان، تاجکستان، ازبکستان اور قزاقستان جیسے بڑوسی ممالک سے متصل ہوں گی۔
...
ہرات شہر میں تقریبا دو ہزار مظاہرین جمع ہوئے اور انہوں نے افغانستان کے دشمن مردہ باد اور داعش مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
افغان حکومت بھی خبردار کر چکی ہے کہ ملک کے 11 صوبوں میں دہشت گرد گروہ داعش اپنی سرگرمیاں تیز کر رہا ہے۔
مظاہرین نے ہرات میں گورنر ہاؤس کی جانب مارچ کیا اور ان کے ہاتھ میں ...