نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہاتھ کھینچ لینا چاہئے اور انہیں چاہئے کہ دہشت گردوں پر قابو پانے کے لئے ان ممالک پر بھی دباؤ ڈالیں جو دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کرتے ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ اگر یورپی حکام ایسا کرتے ہیں تو یہ خود ان کے عوام کے حق میں بہتر ہوگا۔ روسی اور یورپی یونین کے وفد نے بھی اس ملاقات میں ...
ہاتھ میں چاقو لئے حملہ آور باہر نکلا اور پارلیمنٹ کے احاطے میں گھسنے کی کوشش کرنے لگا ۔ پولیس نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن ایک پولیس اہلکار کو اس نے چاقو مار دیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔ اس پولیس اہلکار کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا۔ اس کے بعد دوسرے مسلح پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو گولی مار دی۔
لندن ...
ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ امریکہ گزشتہ چار سال سے یاسین کی تلاش کر رہا تھا۔
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم بہار میں ہلمند میں 300 امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے جو طویل عرصے سے طالبان اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا مرکز رہا ہے۔
ہاتھوں ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے لیکن اس کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے۔
اسرائیلی پولیس نے ایک بیان جاری کرکے دعوی کیا ہے کہ وہ فلسطینی لڑکی ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی تھی اس لئے اسے گولی مار دی گئی۔
فلسطین کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے بت ...
ہاتھ میں لینے کی صلاحیت پیدا ہو جانے اور شامی پناہ گزینوں کی اپنے گھر واپسی کے بعد آہستہ آہستہ ترک فوجیوں کی تعداد کم ہوتی جائے گی اور وہ اپنے ملک واپس ہونے لگیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اگر شمالی شام سے ترک فوجیوں کا اتنی جلدی انخلاء ہوجائے گا تو اس علاقے میں دوبارہ مسائل پیدا ہو جائیں گے۔
ت ...
ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ رضاکار فورس ملک کی عزت و آبرو نیز اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور ہم سب کو ان کا دفاع کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی تاریخ ساز ہیں اور ہم جنگ کے آخری مرحلے میں ہیں، کچھ افراد افواہیں پھیلا رہیں ہیں اور ہم ان کو دہشت گردوں کے دفاع کی اجازت نہیں دیں گے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا ...
ہاتھ ہے اور اس کا جیتا جاگتا ثبوت كلبھوش یادو کے اعترافات ہیں جبکہ اس کے علاوہ بہت سی ایسی چیزیں ہیں جس میں یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ ہندوستان، پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔
نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان، خطے میں امن چاہتا ہے اور ہمارے وزیر اعظم نواز شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اق ...
ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبض ...