نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گولن تحریک کے سلسلے میں غلطی کی ہے۔ الوقت - ترک صدر نے کہا ہے کہ انقرہ حکومت نے گولن تحریک کے سلسلے میں غلطی کی ہے۔
اسنا کے مطابق، رجب طیب اردوغان نے این ٹی وی سے اٹرويو میں، 15 جولائی کے ترکی میں فوجی بغاوت میں گولن تحریک کے ممکنہ کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گولن تحریک کے سلسلے ...
گولن کو بغاوت کی کوشش کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ فتح اللہ تنظیم کی پاکستان اور دیگر ممالک میں موجودگی کسی سی ڈھکی چھپی نہیں اور اس حوالے سے ہمیں پاکستان کا مکمل تعاون حاصل ہے۔
مولود چاووش اوغلو نے کہا کہ اس طرح کی تنظمیں جس ملک میں بھی موجود ہیں اس کی سلامتی اور استحکام کیلئے خط ...
گولن کو انقرہ کے حوالے کرے۔ الوقت - ترکی کے صدر نے امریکا سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی کے حکومت مخالف فتح اللہ گولن کو انقرہ کے حوالے کرے۔
اردوغان نے انقرہ میں صدارتی محل کے سامنے ہزاروں افراد کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واشگٹن کو ترکی اور گولن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو ...
گولن پر ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر رہی ہے اور اس نے گولن سے وابستہ تنظیموں اور تعلیمی اداروں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق
ترک حکام اب تک عدلیہ، سکیورٹی فورسز اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ تقریبا 60 ہزار افراد کو معطل، گرفتار یا برطرف کرچکے ہیں۔ ...
گولن کے حامیوں کی گرفتاریاں ہوئی۔ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی میں 47 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جس پر مغربی ممالک اور انسانی حقوق کے اداروں کا وسیع رد عمل سامنے آیا ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بغاوت کے بعد ترکی کی جیلوں میں مخالفین کو اذیتیں دئے جانے کی اطلاع د ...
گولن ہیں، اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
جواب: ڈاکٹر قادری ایک بین الاقوامی سطح کے لیڈر ہیں، وہ انسانیت کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں، سماجی مصلح اور عالم ہیں۔ منہاج القرآن کا ان کا نیٹ ورک دنیا کے 90 سے زیادہ ملکوں میں پھیلا ہوا ہے۔ وہ کسی خاص ملک یا صوبے کے لیڈر نہیں ہیں وہ بین الاقوامی اسلامی عالم دین ...
گولن کے حوالے کرنے کے بارے میں ترکی اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد ترکی نے اپنا خصوصی فوجی دستہ شام روانہ کیا ہے۔ اس اآخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایسی حالت میں کہ جب دنیا حلب میں قتل عام اور خونریزی کا مشاہدہ کر رہی ہے، ترکی نے ایک ہزار خصوصی فوجیوں کو بکتر بند گاڑیوں اور ٹیک کے ساتھ ترکی &n ...
گولن کا نیٹ ورک دنیا کے 120 ممالک میں ہے اور یہ گروہ پورے خطے کے لئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فتح اللہ گولن گروہ کو پاکستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
رجب طیب اردوغان نے کہا کہ 15 جولائی کی فوجی بغاوت کی مذمت سب سے پہلے پاکستان نے کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ انقرہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ ...
گولن کو حوالے کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا تھا۔ اس کے واقعے کے بعد ترک حکومت کو اس سے پہلے تک روس کے سوخوئی-24 طیارے کو مار گرانے کی وجہ سے ماسکو کے ساتھ چیلجز کا سامنا کر رہے تھے، روس سے نزدیک ہوئے تاکہ وائٹ ہاوس پر دباؤ ڈالنے کے لئے روس کو حربے کے طور پر استعمال کرے۔
در ایں اثنا اوب ...