نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کشتیوں کو نشانہ بنا کر غرق کر دیا تھا۔
ان واقعات کے اسباب کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کاروائی ایسی حالت میں ہوئی ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے پوری آب و تاب سے جاری ہیں اور اس جنگی بیڑے پر حملے سے پتا چلتا ہے کہ یمنی فوج بھی سعودی عرب کی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی توانائی رکھتی ...
کشتی مقابلے کے لئے امریکی کشتی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی موجودہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے ایران سمیت سات مسلم ممالک پر عائد کی گئی ویزا پابندی پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران میں منعقد ہو رہے انٹرنیشنل کشتی مقابلے کے لئے امریکی کشتی ٹیم کو ...
کشتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بتایا کہ اس وزارت کی خصوصی کمیٹی نے امریکا کی کشتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
بہرام قاسمی نے اتوار کو کہا کہ اس بات کے پیش نظر کہ امریکی فیڈرل جج کے حکم پر ایرانی شہریوں ک ...
کشتی فیڈریشن نے ٹویٹ کرکے ایرانیوں کو دنیا کا سب سے بڑا کشتی کے مقابلوں کا حامی قرار دیا ہے۔ امریکی ریسلر جارڈن باروز بھی كرمانشاه میں 2017 کے انٹرنیشنل کشتی مقابلے میں شامل ہونے والی امریکی ٹیم کا حصہ ہیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے ایرانیوں کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔ ایران اور امریکہ کے ...
کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔ الوقت - آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی کشتی اپنی معمول کی گشت پر تھی تب ہی امریکی جن ...
کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیر عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔
روئٹرز نے امریکی بحریہ کی کمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگ کشتیوں نے منگل کے روز آبنائے ہرمز میں امریکہ کے ایک طیارہ ...
کشتی کو ربڑ کی دو ڈوبی ہوئی کشتی ملی ہیں جس کے بعد تقریبا 250 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ الوقت - لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں ایک ریسکیو کشتی کو ربڑ کی دو ڈوبی ہوئی کشتی ملی ہیں جس کے بعد تقریبا 250 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ہسپانوی ادارے پروایكٹوا اوپن آرمس کی ترجمان ل ...
کشتی پر سعودی عرب کے اپاچي ہیلی کاپٹر کے حملے میں 32 صومالیائی اور یمنی شہری جاں بحق جبکہ 10 دیگر لاپتہ ہو گئے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ یمن کے قانونی مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے گزشتہ بیس ماہ سے جاری حملوں میں 11 ہزار 403 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 19 ہزار 343 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ...
کشتیوں نے بین الاقوامی سمندر میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے امریکی فوج کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی ہیں اور صرف گزشتہ ایک سال کے دوران اس قسم کے تقریبا تین سو واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ کیا یہ قبول کیا جا سکتا ہے کہ کوئی جاہل ...