نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈرون کے حملے میں القاعدہ کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ۔ الوقت - شام کی صورتحال پر نظر رکھنے والی ایک نگراں تنظیم کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں امریکی ڈرون کے حملے میں القاعدہ کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ۔
پیر کو امریکا میں واقع ایس آئی ٹی ای خفیہ گروہ کے مطابق، اتوار کو ہوئے اسے حملے میں القاعدہ ...
ڈرون طیاروں کی رونمائی بھی کی ہے۔
یمن کی فوج نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکی ساختہ بلیسٹک میزائل یمنی میزائل کا راستہ روکنے میں ناکام رہے ہیں۔
در ایں اثنا یمن کے سابق صدر علی عبداللہ الصالح نے ملک کے قبائل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے ملنے والی سرحد پر جارحین سے لڑنے والے یمنی مجاہد ...
ڈرون اور ميزائلوں نے ان کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ۔ بریگیڈیئر جنرل عثمان غانمی نے دہشت گردی سے جنگ میں ایرانی ہتھیاروں کے استعمال کو اہم قرار دیا اور زور دیا کہ بغداد کی دفاعی نمائش میں وسیع سطح پر موجودگی سے یہ پیغام گیا ہے کہ داعش خاتمے کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دفاع ...
ڈرون طیاروں کے خلاف مفید ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا ہے۔ الوقت - امریکی میگزین لکھتی ہے کہ ایسی حالت میں کہ جب ایران کے جنگی ساز و سامان اور آلات میں ڈرون کی کافی اہمیت ہے، ایران نے امریکا کے جاسوسی ڈرون طیاروں کے خلاف مفید ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا ہے اور یہاں تک کہ اس کو محفوظ زمین پر اتارنے میں ...
ڈرون کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت - افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی ڈرون کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ ڈرون حملہ پاکستان- افغانستان سرحد کے قریب صوبہ پکتیکا کے ناڑ علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ یہ علاقہ پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے قریب ...
ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے ایک اسرائیلی جاسوسی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
شام سے موصولہ خبروں کے مطابق اسرائیل کا جاسوسی ڈرون طیارہ شام کی فضائی حدود میں داخل ہوکر جاسوسی کر رہا تھا کہ شامی فوج نے اس ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ علاقے میں اسے مار گرایا مگر صیہونی حکام نے ابھی تک اس ...
ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔ الوقت - شام کے آسمان پر حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔
ميڈل ایسٹ آئی (middle east eye) نامی سوشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے جیسے ہی اپنے جد ...
ڈرون حملے میں القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین مارا گیا۔
پینٹاگون کے مطابق یہ ڈرون حملہ 19 مارچ کو کیا گیا تھا جس میں القاعدہ کا سرغنہ قاری یاسین مارا گیا۔ یہ حملہ مشرقی افغانستان میں کیا گیا۔ یاسین دہشت گردانہ حملوں کی سازش میں ملوث رہا ہے۔ یاسین پر امریکی شہریوں کے قتل کا بھی الزام ہے۔
القاعدہ کا لیڈر ...
ڈرون طیارے مار گرائے ہیں ۔ الوقت - عراق کی رضاکار فورس نے موصل میں داعش کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں ۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے شروع ہوئے آپریشن کے تحت عراقی رضاکاروں نے سنيچر کی رات داعش کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
عراقی رضاکار فورسز کے ترجمان احمد الاس ...