نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ الوقت - پاکستان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
فوج کے ترجمان محمد عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں فوجی آپریشن کے بعد دہشت گرد دوسرے علاقوں کی جانب فرار ہو رہے ہیں اسی لئے فوجی آپر ...
پنجاب کی سرحد پر ان جگہوں پر لگائے گئے ہیں جہاں گشت کرنا یا كٹيلے تار لگانا مشکل ہے۔
فوج کے حکام کے مطابق، مزید لیزر دیواریں جلد ہی فعال کی جائیں گی۔ فوج نے ہندوستان - پاکستان کے درمیان کشمیر میں سرحد پر بھی لیزر دیواریں کھڑی کرنے کا منصوبہ بھی بنایا ہے۔
پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے مغوی بیٹے شہباز کو پاکستان کی فوج نے کوئٹہ کے پاس سے آزاد کرایا تھا۔ اس کا پانچ سال پہلے اغوا ہوا تھا۔
علی حیدر کو ملتان میں نو مئی، 2013 کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ اس وقت وہ ملتان کے فاروق ٹاؤن میں انتخابی اجتماع سے نکل رہے تھے۔ اغوا کاروں کی گولی سے ...
پنجاب کے مسلم اکثریتی شہر ملیركوٹلا میں کشیدگی قائم ہے۔ الوقت - قرآن مجید کی توہین پر بھڑکے تشدد کے بعد سنیچر کو پنجاب کے مسلم اکثریتی شہر ملیركوٹلا میں کشیدگی قائم ہے۔ ایک قبرستان میں قرآن مجید کے پھٹے صفحات ملنے کی افواہ پھیلنے کے بعد مشتعل افراد نے گاڑیوں کو جلا دی املاک کو نقصان پہنچایا۔ وہ قرآن ...
پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چھوٹے بڑے شہروں میں یہ ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی قیادت میں القدس ریلی پریس کلب سے پی آئی اے بلڈنگ تک نکالی گئی۔ جس میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جعفریہ یوتھ، وفاق المدارس الشیعہ، شیعہ ...
پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے بھی دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ بندوق کی نوک حق خود ارادیت کی جدوجہد نہیں روک سکتی۔
وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ کشمیر کی آوازکودبانے کیلئے لوگوں کوزندگیوں سے محروم کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ کشمیر میں گزشتہ 12 دنوں میں جھڑپوں میں 49 افراد ہلاک اور 3100 سے زی ...
پنجاب کے 10 اضلاع لاہور، راولپنڈی، ملتان فیصل آباد، گجرانوالہ، جھنگ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ کراچی کے علاوہ حیدر آباد، شکار پور، خیر پور، سکھر اور جیکب آباد کو بھی انتہائی حساس اضلاع قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع پشاور، ہنگو، کوہاٹ، ڈ ...
پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے ان کا پرجوش استقبال کیا جبکہ خاتون اول کلثوم نواز اور مریم نواز بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
رجب طیب اردوغان کے وفد میں وزراء اور اعلی حکام کے علاوہ تاجر بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کے صدر ممنون حسین کی دعوت پر ترکی کے صدر پاکستان کے دورے پر ہیں۔
وہ جمعرا ...