نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ٹیم نے اپنی کارروائی کے دوران داعش کے چھ دہشت گردوں کو مغربی كركوک کے اجوان گاؤں سے گرفتار کرلیا ہے۔
عراقی فوج نے اسی طرح دیالہ اور صلاح الدین صوبوں کے درمیان مطيبیجہ علاقے میں داعش کے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا جس میں سات دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی موجودہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے ایران سمیت سات مسلم ممالک پر عائد کی گئی ویزا پابندی پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران میں منعقد ہو رہے انٹرنیشنل کشتی مقابلے کے لئے امریکی کشتی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔
...
ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ واشنگٹن صوبے کے اٹارنی جنرل کی جانب سے دائر شکایت کا پورا جائزہ لیا جا سکے۔
دوسری جانب امریکا کے محکمہ انصاف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سات مسلم ممالک کے شہریوں پر عارضی پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کے سیئٹل کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ محکمہ انصاف ...
ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بتایا کہ اس وزارت کی خصوصی کمیٹی نے امریکا کی کشتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
بہرام قاسمی نے اتوار کو کہا کہ اس بات کے پیش نظر کہ امریکی فیڈرل جج کے حکم پر ایرانی شہریوں کے امر ...
ٹیم غیر تجربے کار اور فسادی افراد سے بھری پڑی ہے، یہ ایسے افراد ہیں جو اسرائیل کے شدید حامی ہیں اور ایران کی اہمیت کو کم کرنا چاہتے ہیں۔
مڈل ایسٹ آئی نے ٹرمپ حکومت کو نا تجربہ کار قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ممکنہ طور پر ٹرمپ نے ایرانیوں کی سفارتکاری اور حکمت عملی کو کم اہمیت دی۔ 2003 میں عراق جن ...
ٹیموں نے ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو گنگا رام اور میو اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 10 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئیں اور دھماکے سے لگنی والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ...
ٹیم شک و شبہے کے دائرے میں آ گئی ہے، اب یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ روس کے ساتھ سختی سے عمل کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ انہیں یہ امید ہے کہ روسی حکومت یوکرین میں تشدد کو لگام لگائے گی اور کریمیا کا علا ...
ٹیم کا حصہ ہیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے ایرانیوں کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے اس مقابلے کو کوریج دینے کے لئے دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ ایران آئے تھے۔ ان میں سی این این ٹی وی چینل کا نمائندہ بھی شامل تھا۔ سی این این نے اپنی رپورٹ میں جارڈن باروز کے بیان کو وسیع ...
ٹیم، رضاکار فورس، کرد اور شیعہ قبائل خاص طور پر شریک ہیں۔ اس آپریشن کے کمانڈرز اور فوجی تمام عراقی ہی ہیں۔ اس آپریشن کے آغاز سے ہی یہ اعلان کیا جاتا رہا ہے کہ اس زمینی آپریشن میں غیر ملکی فوجیوں کی مشارکت ضروری نہیں ہے۔
عراق میں ایران کے سابق سفیر کا کہنا تھا کہ موصل آپریشن کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پو ...