نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وکلاء کی ٹیم کو جیل میں بند شیخ زكزكی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔
وکلاء کی ٹیم نے کہا ہے کہ کسی ایسے موکل کی جانب سے عدالت میں پیش ہونا جسے اس نے نہیں دیکھا ہے غیر پیشہ ورانہ قدم ہوگا۔
نائجیريا کی فوج نے دسمبر 2015 میں شہر ذاريا میں ایام عزا محرم کی مجلس کے دوران حملہ کر دیا تھا جس میں سیکڑوں افرا ...
وکلاء کی ہے۔
سول ہسپتال میں وکلاء کی بھی اچھی خاصی تعداد موجود تھی جس کے دوران ہسپتال کے شعبہ حادثات کے بیرونی گیٹ پر زور دار دھماکا ہوا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصا ...
وکلاء شامل ہیں۔ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
جس وقت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکہ ہوا اس وقت بڑی تعداد میں کوئٹہ شہر کے وکلاء سول اسپتال میں جمع تھے۔ یہ وکلاء اس شہر کے ایک وکیل بلال کاسی کے قتل کے خلاف احتجاج میں اس ہسپتال میں جمع ہوئے تھے جہاں بلال کاسی کی لاش رکھی تھی۔
پاکستان کے ...
وکلاء پر کئے گئے حملے میں 88 افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب پاکستانی فوج قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔
وکلاء میں سے ایک مالک العدلی نے کہا کہ یہ فیصلہ مصر کی فتح ہے۔
یہ آخری فیصلہ ہے جس کے خلاف کوئی اپیل نہیں ہو سکتی۔ قاہرہ میں انتظامیہ نے اس فیصلے پر فوری طور پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ 9 اپریل 2016 کو عبد الفتاح السيسي نے یہ اعلان کیا تھا کہ 8 اپریل 2016 کو قاہرہ - ریاض کے درمیا ...
وکلاء تک کو ان کی فائل نہیں دکھائی گئی۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے ترجمان رابرٹ كولویل نے کہا کہ بحرین کے ان تینوں جوانوں کے اہل خانہ کو بہت دنوں تک ان کی صورتحال کے بے خبر رکھا گیا اور بعد میں انہیں جیل بلایا گیا اور انہیں یہ تک نہیں بتایا گیا کہ ان کے بچوں کو اگلے دن سزائے موت دی جانے وال ...
وکلاء سے کہا تھا کہ محکمہ انصاف ٹرمپ کے حکم کا دفاع نہیں کر سکتا بلکہ اسے قانون کی بنیاد پر تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔
وائٹ ہاؤس کے میڈیا انچارج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یٹس نے امریکی شہریوں کی حفاظت کے لئے دیئے گئے قانونی احکامات پر عمل نہ کرکے محکمہ انصاف کے ساتھ غداری کی ہے۔
وائٹ ہاؤ ...
وکلاء سان فرانسسکو کی وفاقی عدالت میں ٹرمپ کے حکم کے بارے میں ہونے والی بحث میں شرکت کریں گے۔
امریکا کی 16 ریاستوں نے 23 صفحات کے ایک دستاویز پر دستخط کر کے، ٹرمپ کے اس اس فرمان کی مخالفت کی ہے تاہم امریکی وزارت انصاف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ جسے چاہیں ملک میں داخل ہونے سے ...