نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وقت - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوئے دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھرے ایک تیل ٹینکر میں اس دھماکے میں یہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذر ...
وقت - مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ وٹل نے بدھ کو ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ایران ایک ای ...
وقت - پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے شمال مغربی صوبے میں جمعے کے روز صبح کے وقت ایک امام بارگاہ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق ا ...
وقت - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کی صورتحال میں ایران کے مثبت کردار کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بغداد، تہران کے ساتھ ہمیشہ تعاون پر زور دیتا ہے۔
روئٹرز کی جمعے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے الحرۃ ٹی وی ...
وقت - ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت تنقید کی ہے اور پاکستانی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، زور زبردستی اور طاقت کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کریں گے اور ع ...
وقت - پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک درگاہ پر ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت 20 افراد کو چاقو اور ڈنڈوں سے مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ ان افراد کو کیوں ہلاک کیا گیا۔ متعدد حکام نے واقعہ کے مختلف اسباب بیان کئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے مطابق واقعہ کل رات بارہ بجے ک ...
وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔ الوقت - شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا جب تک وہاں مقامی فورس تعینات نہیں ہو جاتی اور عام شہری اپنے گھروں کو نہیں لوٹ آتے۔
مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ شمالی شام میں ترک ...
وقت - ایک کرد عہدیدار نے بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔
عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ ...
وقت - پاکستان کے لاہور شہر میں خودکش حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔
پاکستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مردم شماری ٹیم کی حفاظت پر تعینات پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے اس حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ م
جاں بحق ہونے والوں میں پاک ...
وقت - یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن واچ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائد سعودی فوجیوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح نجران کے علاقے می ...