نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وسطی میں اعتدال پسند فوجیوں پر مبنی ایک اتحاد تشکیل دیں اور امریکا میں بھی اس طرح کے اتحاد کی تشکیل پر بحث ہو رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب جیسے اعتدال پسند سنی ممالک کے لئے واضح ہو گیا ہے کہ ان کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسرائیل، صیہونیزم یا یہودی نہیں ہیں بلکہ ایران ہے۔ لیبرمین نے خلیج فار ...
وسطی کے علاقائی نظام میں ایران پر کنٹرول اور امریکا کی سربراہی میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک کی پراکندہ کوششوں کو ہماہنگ کرنا بھی بہت ہی اہمیت کے حامل موضوع ہیں۔ اس منصوبے پر عمل پیرا ہوکر سعودی عرب ایک نام نہاد اتحاد تشکیل دے کر دہشت گردی سے پیدا ہونےوالے عناصر کا انتظام کرنے کے ساتھ ...
وسطی اور شمالی افریقہ میں خفیہ طور پر خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔ الوقت - امریکی وزارت دفاع پینٹاگن مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں خفیہ طور پر خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، پینٹاگن کے نئے اقدامات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی فوج یمن اور شمالی افری ...
وسطی اور دنیا میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے دنیا کی بڑی طاقتیں مسلسل کوشش کر رہی ہیں اور علاقے کے ممالک میں جو حکمراں عوامی مقبولیت سے محروم ہیں بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ کے طور میں کام کر رہے ہیں۔
وسطی میں دو حکومتوں کے حل کے بارے میں ٹیلرسن نے ٹرمپ سے کوئی گفتگو کی ہو۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیلرسن میں فیصلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے اور خارجہ پالیسی میں بڑا فیصلہ کرنے کی اہل نہیں ہیں۔
وسطی کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں جبکہ کچھ عرب ممالک نے اس حکومت سے نزدیک ہونے لئے مقابلہ آرائی کر رہے ہیں۔
اے ایس آر پی ایس کی جانب سے ہونے والے سروے میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کے 89 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقائی استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں اور اسی طرح دنیائے عرب میں صیہونی ...
وسطی کو نا امن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ترکی نے اسی طرح کئی برس سے غیر قانونی طور پر شام و عراق کی سرحد میں گھس کر ان ممالک کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے اور دمشق اور بغداد کے سخت اعتراضات کے باوجود اپنے فوجیوں کو اس ملک سے باہر نہیں نکلا ہے۔ ترکی نے اسی طرح مسلمانوں کے قبلہ اول پر غاصبانہ ...
وسطی کے دیگر علاقوں میں تشدد میں ملوث دہشت گرد یورپی ممالک کی جانب لوٹ رہے ہیں، دوسرا چیلنج داعش کے وہ عناصر ہیں جو یورپی ممالک میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ بدھ کو لندن میں حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور تقریبا 40 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
یورپی ممالک دہشت گردی کو لے کر ایسی صورت میں تشویش کا اظہار ...
وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ الوقت - مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے ک ...
وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے نامہ نگاروں سے ب ...