نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وحشیانہ حملے میں ایک شخص فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔ الوقت - سعودی عرب کے مشرقی علاقے العواميہ کے رہائشی شیعہ مسلمانوں پر سعودی عرب کے فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک شخص فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔
مہر نیوز ایجنسی کی ہفتے کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے فوجیوں نے اسی طرح العواميہ شہر کے ...
وحشیانہ طریقے سے کچلنے میں مصروف ہے۔
بحرین خلیج فارس کا ایک چھوٹا سا عرب ملک ہے، اس کے باوجود علاقے میں اس ملک میں سب سے زیادہ سیاسی قیدی جیلوں میں بند ہیں۔
وحشیانہ حملے کا ہدف، سابق صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں پہنچانا ہے تاہم یمنی فوج اور عوام کی شدید مزاحمت کے بعد سعودی عرب یمن میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
وحشیانہ قرار دیا ہے۔ تھریسا مے نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے آگے جھکنے والے نہیں ہیں۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ وہ حملہ آور کے بارے میں جانتے ہیں اور وہ اب اس کے شراکت داروں کے بارے میں پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس واقعے کی دنیا بھر میں مذمت کی جا رہی ہے۔
وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سک ...
میانمار سے بے گھر ہونے والے ایک گروہ نے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورسز کے جرائم کی داستان سنائی ہے۔ الوقت - میانمار سے بے گھر ہونے والے ایک گروہ نے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورسز کے جرائم کی داستان سنائی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق میانمار کی حکومت اور اس ملک کے سیکورٹی فورسز کی سرکوبی کی وجہ سے بن ...
وحشیانہ حملوں کا شدید جواب دیتے ہوئے جيزان کے الغاويۃ، البیت الابيض اور البیت الاسود علاقوں میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ یمن کی مشترکہ فوج نے درجنوں سعودی ایجنٹوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اسی ساتھ صوبہ حجہ میں واقع صحرائے ميدي کے شمال میں سعودی فوجیوں پر شد ...
وحشیانہ حملوں میں دسیوں ہزار یمنی زخمی جبکہ لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسی طرح ان حملوں میں اب تک یمن کا 80 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے حملوں اور محاصرے کی وجہ سے ہزاروں یمنی شہریوں کو اشیاء خورد و نوش اور ادویات کی بھی شدید کمی کا سامنا ہے۔