نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
واقعہ پیش نہیں آیا اور اسی لئے ٹرمپ کے اس بیان پر پوری دنیا میں ہنسی اڑ رہی ہے۔
سوشل میڈیا کے صارفین نے ٹرمپ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ہیشٹيگ لگایا جس کا عنوان تھا #LastNightInSweden ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے فورا بعد کیٹرینا اکلسن نے کہا کہ سویڈن میں کسی بھی طرح کے دہشت گردانہ ...
واقعہ ہے کہ اس طرح کے وسائل تیار کریں اور انہیں ضروری سیکورٹی کے بغیر کسی ایک جگہ پر ذخیرہ کر دیں۔
جولین اسانج نے کہا کہ ویکی لیکس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان دستاویزات کی تفصیلات ٹکنالوجی کمپنیوں اور کمپیوٹر کے ساز و سامان بنانے والی کمپنیوں کے حوالے کر ے گی تاکہ وہ امریکا کی خفیہ سرگرمیوں اور ...
واقعہ میں ملوث 7 افراد کو گرفتار کر لیا ہے لیکن سعودی عرب کے سیکورٹی حکام کی مسلسل تنقید کی جا رہی ہے۔
سعودی عرب نے 2013 سے غیر ملکی مزدوروں اور ملازمین کے اخراج کا سلسلہ شروع کیا تھا جس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
واقعہ میں کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ الوقت - امریکی شہر شکاگو میں ہونے والی فائرنگ کے واقعہ میں کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق شکاگو کی پولیس نے پیر کو بتایا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اس شہر میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ دس سے زائد افراد زخمی ہوئے ...
واقعہ کی دہشت گردی کے تحت تحقیقات کریں گے۔
دوسری جانب برطانوی پارلیمنٹ کے قریب ویسٹ منسٹر پل پر ایک اور مشتبہ دہشت گردانہ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ویسٹ منسٹر پل پر رونما ہونے والے واقعے کے بعد اضافی پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا گیا اور واقعہ کی انکوائری شروع ک ...
واقعہ کے مختلف اسباب بیان کئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے مطابق واقعہ کل رات بارہ بجے کے وقت لاہور سے تقریبا 200 کلومیٹر دور سرگودھا ضلع کے چک -95 گاؤں میں محمد علی گجر کی درگاہ میں پیش آیا۔ چٹھہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ درگاہ کی نگرانی کرنے والوں نے زائرین اور عقید مندوں کو پہلے کوئی ...
واقعہ پیش آیا ہے۔
صوبہ ادلب موجودہ حالات میں شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گرد گروہوں کا اصل اڈہ سمجھا جاتا ہے اور حلب سمیت دیگر علاقوں کی آزادی کے بعد مسلح گروہوں نے اس صوبے کو اپنا ٹھکانہ بنا لیا ہے۔