:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ
تجزیہ

امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ

Thursday 7 May 2015
واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ کی پولیس اور عدالتیں سیاہ فاموں کے خلاف متحد ہین ۔ان کا کہنا ہے امریکہ میں نسل پرستی کی ایک بڑی وجہ امریکی پولیس کا سیاہ فاموں کے خلاف غیرذمہ دارانہ رویہ   اور تشدد ہے ۔پولیس سیاہ فاموں کے قتل اور انکے خلاف ہونے والے تشد کے حوالے سے محتاط نہیں ہے اسی طرح سیاہ فاموں ...
alwaght.net
يوكرين كا بحران اور نيٹو كي كاركردگي پر اس كے اثرات
تجزیہ

يوكرين كا بحران اور نيٹو كي كاركردگي پر اس كے اثرات

Monday 11 May 2015 ،
واقعات ميں اہم كردار ادا كيا ہے۔ سابق سوويت يونين كے خاتمے كے بعد نيٹو كو سب سے بڑے چيلنجوں كا سامنا كرنا پڑا كيونكہ سابق سوويت يونين كاشيراز بكھرنے كے بعد نيٹو كا فلسفہ وجود ہي ختم ہوگيا تھا۔اس موقع پر يہ سوچا جارہاتھا كہ نيٹو كو بتدريج منحل كرديا جائے گا ليكن بحران بلقان نے اس فوجي تنظيم كو منحل ہ ...
alwaght.net
آئي جي سندھ بر طرف، قياس آرائياں
خبر

آئي جي سندھ بر طرف، قياس آرائياں

Wednesday 13 May 2015 ،
واقعات ہوتے رہے ہيں۔ واضح رہے كہ آج كراچي ميں ہونے والے واقعہ كي جس ميں 44افراد جاں بحق اور 20 كے قريب زخمي ہوئے تھے طالبان نے قبول كي۔
alwaght.net
يوم نكبت كا  پيغام
تجزیہ

يوم نكبت كا پيغام

Thursday 14 May 2015 ،
واقعات ميں پندرہ ہزار سے زيادہ فلسطيني شہيد ہوگئے- ناجائز صيہوني حكومت كے قيام كي نوعيت پر ايك نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے كہ اس ناجائز حكومت كي بنياد ہي قتل و غارتگري پر استوار ہے-  اس حكومت كي كاركردگي پر نظر ڈالنے سے بھي اسي بات كي نشاندہي ہوتي ہے كہ اس حكومت كے پيش نظر صرف غير انساني اور نسل پرستان ...
alwaght.net
عراق كے صدر كي رہبر انقلاب اسلامي سے ملاقات
خبر

عراق كے صدر كي رہبر انقلاب اسلامي سے ملاقات

Thursday 14 May 2015 ،
واقعات سے يہ ثابت ہوتا ہے كہ سعودي حكام كے درميان ايك جاہلانہ اور غيردانشمندانہ نظريہ حكمفرما ہے جو يمن كے مسائل كے بارے ميں فيصلے كرتا ہے- اس ملاقات ميں عراق كے صدر فواد معصوم نے كہا كہ عراق كے عوام اور حكومت داعش كے حملے كے وقت انتہائي سخت حالات ميں ايران كي جانب سے كي گئي مدد اور حمايت كو كبھي ب ...
alwaght.net
ہاری ہوئی جنگ میڈیا سے جیتنے کی کوشش
تجزیہ

ہاری ہوئی جنگ میڈیا سے جیتنے کی کوشش

Saturday 16 May 2015 ،
واقعات كي پيشنگوئي باآساني كر سكتا ہے ۔ مذہب ،ثقافت ،حالات ۔حاضرہ ،فيشن ،تفريح، تعليم، صحت ہر طرح كي مكمل معلومات صرف ايك بٹن دبانے كي مرہون منت ہيں۔اگر يہ بات كہي جائے كہ نئي نسل كي تعليم و تربيت كا مكمل بيڑہ بھي ميڈيا نے اٹھا ليا ہے تو غلط نا ہوگا  دوسري طرف آج دنيا ميں اقتدار كي تعريف بدل چك ...
alwaght.net
كوئٹہ ميں تين شيعہ مسلمانوں كي شہادت كے خلاف عام ہڑتال اور احتجاج
خبر

كوئٹہ ميں تين شيعہ مسلمانوں كي شہادت كے خلاف عام ہڑتال اور احتجاج

Tuesday 26 May 2015 ،
واقعات ميں تين شيعہ مسلمانوں سميت چارافراد جاں بحق اور دو خواتين سميت 8 افراد زخمي كے زخمي ہونے كے خلاف آج كوئٹہ ميں شٹرداون ہڑتال ہے اور سوگ منايا جا رہا ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق مجلس وحدت مسلمين اور بلوچستان شيعہ كانفرنس نے واقعہ كي مذمت كرتے ہوئے3 روزہ عام سوگ منانے اور آج منگل كو شٹرڈاون ہڑتا ...
alwaght.net
دھشتگردوں سے سختي سے نمٹا جائے گا، وزير اعلي بلوچستان كا دعوي
خبر

دھشتگردوں سے سختي سے نمٹا جائے گا، وزير اعلي بلوچستان كا دعوي

Wednesday 27 May 2015 ،
واقعات كے فوري بعد امن و امان سے متعلق اعلٰي سطحي اجلاس طلب كيا۔ اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے وزيراعلٰي نے كوئٹہ شہر كے مختلف واقعات ميں جاني نقصان پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ گذشتہ ايك سال كے دوران امن و امان كي صورتحال ميں نماياں بہتري آئي، جو حكومتي اقدامات، پوليس و ديگر قانون نافذ كرنے والے اد ...
alwaght.net
انتخابات كي وجہ سے 21افراد ہلاك
خبر

انتخابات كي وجہ سے 21افراد ہلاك

Monday 1 June 2015 ،
واقعات كا سلسلہ جاري ہے، جس كے نتيجے ميں اب تك 21 افراد ہلاك اور60 سے زا‏ئد زخمي ہوچكے ہيں۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق ضلع ٹانك ميں انتخابات ميں كاميابي پر خوشي كا اظہار كرنے والے افراد پر فائرنگ كي گئي، جس كے نتيجے ميں 8 افراد ہلاك اور درجنوں زخمي ہوگئے۔ ذرائع كے مطابق كامياب اميدواروں كے حمايتي جيت ...
alwaght.net
پاكستان : ميانمار كے روہنگيا مسلمانوں كےساتھ زيادتي كي مذمت
خبر

پاكستان : ميانمار كے روہنگيا مسلمانوں كےساتھ زيادتي كي مذمت

Sunday 7 June 2015 ،
واقعات پر خاموشي سے انسانيت كي علمبردار عالمي تنظيموں كے كردار اور ان كي افاديت پر سوال اٹھتے ہيں۔ انھوں نے اقوام متحدہ، اسلامي تعاون كي تنظيم، اسلامي دنيا اور ديگر طاقتوں سے پرجوش اپيل كي كہ وہ روہنگيا مسلمانوں كے ساتھ پيش آنے والے واقعات پر اپني آنكھيں بند نہ كريں۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے