نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نیٹو کے ویزا یا سی -2 نوعیت کے ویزا رکھنے والوں کو اس کی رعایت ہوگی۔
دوسری جانب امریکی وزارت دفاع پینٹاگن نے شام اور اس کے سرحدی ملکوں میں سیف زون بنانے کی تیاری کی ہے جہاں پناہ گزین پناہ لے سکتے ہیں۔ اسے پناہ گزین مخالف ہونے کی تنقید سے بچنے کا قدم تصور کیا جا رہا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہ ...
نیٹو کی مزید پیشرفت کو روک دے گا۔ بہر حال ایسا لگتا نہیں ہے کہ روس، امریکہ کی جانب سے دیئے گئے ان امتیازات کے بدلے ایران کے اتحاد کو چھوڑنے کو آمادہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ روس، امریکا کی سودے بازی کی سازش میں آنے والا نہیں ہے۔
اس کا پہلا سبب یہ ہے کہ تقریبا تین عشروں سے مشرق وسطی ...
نیٹو کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔ الوقت - گیلپ نے اپنے ایک سروے میں کہا کہ 67 فیصد روسی نیٹو کو ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
گیلپ نے ایک سروے کرایا جس سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ دس سال کے دوران نیٹو کے تعلق سے روسی شہریوں کے منفی نقطہ نظر اپنے عروج پر پہنچ گئے ہیں، حتی یوکرین کے 35 فیصد شہری بھی نیٹو کو ایک خطرہ س ...
نیٹو کے کمانڈر جنرل جان نكولسن نے امریکی کانگریس میں روس اور پاکستان پر افغان جنگ میں مداخلت کرنے اور طالبان کو باضابطہ قبول کرنے کا الزام لگایا تھا۔
ضمیر كابلوف نے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سفید جھوٹ ہے، بس اتنا ہی کافی ہے اور اس کے بارے میں مزید کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔
نیٹو کی طرح ایران کے حلاف عرب ممالک کے ایک فوجی اتحاد کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
ایگڈور لیبرمین نے جرمنی اخبار ڈی ولٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردی کے حلاف مشرق وسطی میں اعتدال پسند فوجیوں پر مبنی ایک اتحاد تشکیل دیں اور امریکا میں بھی اس طرح کے اتحاد کی تشکیل پر بحث ...
نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔ الوقت - سعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کے خلاف ممکنہ طور پر تشکیل پانے والے اس اتحاد کو عرب نیٹو کا نام دیا گیا ہے۔ اسی طرح سعودی عرب ...
نیٹو کے آٹھ ہزار فوجی، روس کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں کرنے جا رہے ہیں۔ الوقت - نیٹو کے آٹھ ہزار فوجی، روس کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں کرنے جا رہے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق نیٹو اپنے 80000 فوجیوں کے ساتھ ناروے سے ملنے والی روسی سرحد کے قریب فوجی مشقیں کرنے والا ہے۔
نیٹو کی اس فوجی مشق میں امری ...
نیٹو کے کمانڈر جوز نکولسن اور پاک آرمی چیف، افغان – پاک سرحد پر چھپے دہشت گردوں کے خلاف مل کر کاروائی کر رہے ہیں۔
انہوں ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات کے بارے میں کہا کہ پاکستان میں ہندوستان کے مخالف مسلح افراد کے خلاف کاروائی نہ ہونے سے بھی ہندوستان کو تشویش ہے۔ امریکی جنرل نے سرجکل اسٹرائیک ...
نیٹو کے کمانڈر نے لندن حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔ الوقت - یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی براعظم دنیا کے سب سے خطرناک علاقوں میں سے ایک ہے۔
جمعرات کو امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی ...