نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نیویارک کے جان ایف کینیڈی ہوائی اڈے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ اسی طرح سنیچر کی رات شکاگو کے اوہر ہوائی اڈے کے سامنے عوام نے ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ۔
شکاگو ٹربیون اخبار نے لکھا کہ جب سے صدر نے آرڈیننس پر دستخط کئے ہیں اس کے بعد سے امریکا کے مختلف شہروں میں دسیوں افراد کو جبکہ اوہر ہوائی اڈے ...
نیویارک میں 2537، پینٹاگن میں 184 اور پینسلوانيا میں 40 لوگوں کی موت ہوئی اور مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 2977 تک پہنچی۔ یہ حملہ 15 سعودی، دو اماراتي، ایک مصری اور ایک لبنانی نے مل کر انجام دیا تھا۔
5 نومبر 2009 کو ایک فوجی افسر نضال حسن نے ٹیکساس میں واقع فورٹ ہڈ چھاؤنی ...
نیویارک جا کر ان کا منہ میز پر دے ماروں۔
کچھ دن پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ٹویٹس کرکے شوارزنیگر کا مذاق اڑایا تھا اور انہوں نے بھی سات ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے ٹرمپ کے متنازع حکم کے بارے میں کہا تھا کہ وہ ہمیں دنیا کے سامنے بے وقوف ثابت کر رہے ہیں۔
ٹرمپ نے این بی سی ٹی وی سے نش ...
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مصر سے گفتگو ہوئی تھی۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ مستقبل میں تہران اور قاہرہ کے تعلقات بہتر ہونے کے امکانات ہیں اور علاقے کے مشترکہ مسائل کے حل کے بارے میں قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا۔
نیویارک شیئر بازار میں آرامکو کمپنی کے شیئر پیش کرنے والی ہے۔
سعودی عرب کے حکام آرامکو کمپنی کے پانچ فیصد شیئر جن کی قیمت انہوں نے 100 ارب ڈالر لگائی ہے، بازار میں فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ سعودی عرب، اپنی سب سے بڑی تیل کمپنی کے شیئر فروخت کرکے ملک کو اقتصادی بحران سے کسی حد تک نکالنے کی کوشش کر ...
نیویارک ٹائمز نے دفاعی بجٹ بڑھانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو بغیر پروگرام کا اقدام قرار دیا ہے۔ الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دفاعی بجٹ بڑھانے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو بغیر پروگرام کا اقدام قرار دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے بدھ کے روز اپنے مقالے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...
نیویارک ٹائمز نے اپنی آج کی رپورٹ میں لکھا کہ پینٹاگن کے ایک جاسوس نے حکومتی دستاویز چرا لئے۔ رپورٹ اس طرح شروع ہوتی ہے کہ کرسٹوفر رنی گلن جب وہ ہنڈوراس میں پینٹاگن کے جاسوس کی حیثیت سے تعینات تھے تو انہوں نے کئی سال تک حکومتی دستاویزات کی چوری کی اور اس جرم میں انہیں جیل میں قید بھی کر دیا گیا ۔
پ ...
نیویارک، شکاگو، ڈیٹرایٹ اور مونٹریال جانے والی اس کی پروازیں متاثر ہوں گی۔
ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ پابندی دس بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے درمیان میں بغیر کہیں رکے براہ راست امریکہ آنے والی پروازوں پر نافذ ہوگی۔ امریکی عہدیدار کے مطابق یہ پابندی غیر معینہ مدت کے لئے ہے۔
ان بین الاقوامی ہوائ ...
نیویارک کا خفیہ دورہ بھی کیا تھا۔ اس سفر میں انہوں نے ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس ...