نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نومنتخب وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن قائم ہوگیا تو بلوچستان دیگرصوبوں سے آگےنکل جائےگا، ہم تمام اقوام کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، بلوچستان میں بسنے والے لوگ سیٹلرزنہیں بلکہ ہمارے بھائی ہیں، بےگناہ لوگوں کو مارنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، سیاسی مصلحتوں سے پاک ہوکرعوام کی خدمت کریں گے۔ ...
نومنتخب اراکین کے بارے میں تفصیلات نہیں ہیں لیکن میرے خیال میں سماج میں کافی بالغ نظری ہے اور ملکی امور کی مختلف لوگوں پر ذمہ داری، ملک کے لئے بہت اچھی بات ہے۔ ایران میں جمعے کے روز ہونے والے پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں تین کروڑ تیس لاکھ سے زائد افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ...
نومنتخب صدر 'میشل عون' کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ 'سید حسن نصراللہ' کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-
یہ بات 'جبران باسیل' نے گزشتہ رات لبنانی دارالحکومت بیروت کے شہدا چوک میں نومنتخب صدر کی کامیابی پرعوامی ...
نومنتخب صدر نے کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی اور ہم نے ان کی اس پیشکش پر ان کا خیر مقدم بھی کیا تھا۔
واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی خوا ...
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھیانک حقیقت کا سامنا کرنے والے ہیں۔ الوقت - امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بہت ہی جلد نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھیانک حقیقت کا سامنا کرنے والے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی جانب سے کیے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانا آسان نہیں ہے۔
باراک اوباما کا کہنا تھا ...
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ بحری جنرل جیمز میٹيز کو اپنا وزیر جنگ مقرر کیا ہے۔ الوقت - امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ بحری جنرل جیمز میٹيز کو اپنا وزیر جنگ مقرر کیا ہے۔
ٹرمپ نے جمعرات کو سنسناٹی میں ایک ریلی میں کہا کہ ہم میڈ ڈاگ میٹيز کو اپنا وزیر دفاع بنانے جا رہے ہیں۔ 66 سالہ ...
نومنتخب صدر نے جنرل جیمز مٹیز کو اس ملک کے نئے وزیر دفاع کے طور پر پیش کیا ہے۔ الوقت - امریکا کے نومنتخب صدر نے جنرل جیمز مٹیز کو اس ملک کے نئے وزیر دفاع کے طور پر پیش کیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو شمالی کیرولینا کے فائٹویل شہر میں اپنے حامیوں کے درمیان باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ میڈ ڈاگ کے ...
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اسرائیل مخالف اس قرارداد کی تنقید کرتے ہوئے کہا که ان کی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد اس قرارداد میں تبدیلی کی جائے گئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ اس سے پهلے بھی اوباما انتظامیہ سے اس قرارداد کو ویٹو کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں لیکن اوبامہ انتظامیہ نے جو اپنے آخری ایام گزار رہی ...