نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
نصرہ فرنٹ کے بجائے مخالفین لفظ کا استعمال اس بات کی علامت ہے کہ شام میں آل سعود اور اس کے اتحادی بند گلی اور ایسی دلدل میں پھنس چکےہیں جس سے نکلنا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔
نصرہ فرنٹ کے کچھ دہشت گرد مشرقی حلب سے نکل کر شام کے شمال مغربی شہر ادلب روانہ ہو گئے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے کچھ دہشت گرد مشرقی حلب سے نکل کر شام کے شمال مغربی شہر ادلب روانہ ہو گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اتوار کو نصرہ فرنٹ کے ایک ہزار دہشت گرد شامی فوج کی ہماہنگی سے حلب سے ادلب کی طر ...
نصرہ فرنٹ سے وابستہ بہت سے مسلح گروہ جنگ بندی کے باوجود حلب کے مشرقی علاقوں میں انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی راہ میں مانع تراشی کر رہے ہیں اور شہر کے باشندوں کو محفوظ راستوں سے باہر جانے کی اجازت بھی نہیں دے رہے ہیں۔
شامی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں پر جب بھی شکنجہ کس جاتا ہے ان کے مغربی اور عر ...
نصرہ فرنٹ کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کو خاص طور پر 2012 میں اس گروہ کے ساتھ ایک مصلحت آمیز اور موقتی شادی کی شکل میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سعودی عرب نے شام اور عراق کے قبائلی عمائدین میں اپنا اثر و رسوخ پیدا کرکے داعش کے ساتھ تعلقات میں اضافہ کیا اور ایران اور شیعوں کے ساتھ براہ راست مقابلہ کرنے کے لئے ...
نصرہ فرنٹ، جیش الاسلام، احرار الشام اور دیگر انتہا پسند گروہوں کی موجودگی ہے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر شام میں خونریزی کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں۔ یہ جہادی جنگجو دوسرے گروہوں کو اقتدار کے قابل نہیں سمجھتے اور کفار اور مشرکین سے جہاد کو اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں۔ یہی سبب ہے کہ شام میں جو امن کا قیام ...
نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کو علاقے سے نکالنے کے بعد مشرقی حلب کے امور کی ذمہ داری مسلح افراد کے حوالے کر دی جائے۔ اسٹیفن ڈی مستورا کی تجویز ایسی حالت میں ہے کہ حلب کی مہم کے دوران شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں کی پیشرفت جاری ہے۔ اسی پیشرفت کی وجہ سے مشرقی حلب کےعلاقوں سے کچھ شہری باہر نکلنے میں کامیاب ...
نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں سے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد اس محلے کو آزاد کرا لیا ہے۔ اس محلے کی آزادی کے لئے گزشتہ چار دنوں سے جھڑپیں جاری تھیں۔
الشیخ سعید محلہ مشرقی حلب کے جنوب میں واقع ہے یہ علاقے کا اہم پاس بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ محلہ دہشت گردوں کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا تھا جس کی آزادی دہشت گردوں پر کا ...
نصرہ فرنٹ سمیت دوسرے دہشت گرد گروہوں سے اجتماعی مقابلہ ہے کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو تكفيريوں کی جانب سے مسلسل بحران پیدا ہونے کی وجہ سے مسئلہ فلسطین حاشیہ پر چلا جائے گا۔
انہوں نے مقبوضہ فلسطین میں تكفيريوں کی دراندازی سے مکمل طور پر نمٹنے پر بھی تاکید کی ۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں مسلسل ...
نصرہ فرنٹ کی کامیابی کی امید پر پانی پھر جائے گا۔ اسی کے ساتھ دنیا کا کوئی بھی ملک بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کا خواب نہیں دیکھے گا۔ حلب کی آزادی، دہشت گرد گروہوں کے حوصلے پست کر دے گی اور پورے شام کی آزادی کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔ البتہ حلب کی آزادی کے بعد اس کی حفاظت کے لئے بھی سیکورٹی، فوج اور ...