نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نبیل العربی نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل پر خصوصی فوجداری عدالت میں مقدہ چلایا جائے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب ليگ کے سربراہ نبیل العربی نے کہا کہ اسرائیل کے لئے ایک خصوصی فوجداری عدالت کا قیام عمل میں لایا جائے۔
جمعرات کو مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں واقع عرب لیگ کے صدر دفتر میں 22 رکنی تنظمیم کا ہنگ ...
نبیل العربی ، اس یک روزہ نشست کے شرکاء میں شامل تھے ۔
اجلاس کے بعد شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے صحافیوں کے ساتھ ایک گفتگو میں کہا کہ اگلی نشست کے لئے ابھی تاریخ کا تعین نہيں ہوا ہے ۔ اجلاس کے بعد امریکی وزير خارجہ جان کیری نے کہا کہ ہم نے یہ ثابت کیا ہے کہ ش ...
نبیل العربی نے قاہرہ میں سفارت کاروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت خود سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ مغربی پورپی ملکوں کی طرف سے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا سربراہ نامزد کرنا دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ اسرائیل کسی صورت میں اس منصب کا اہل نہیں ہے۔ ...
نبیل رجب پر مقدمہ چلائے گا۔ الوقت - بحرین کے اہم اپوزیشن رہنما اور انسانی حقوق کے کارکن نبیل رجب کے خلاف ٹوئٹر پر ملک کی ایک جیل کی غیر انسانی صورتحال اور یمن میں سعودی عرب کی جنگ میں منامہ حکومت کے شامل ہونے پر تنقید کرنے کے لئے مقدمہ چلایا جائے گا۔
نبیل رجب کے وکیل کے مطابق، بحرین کی ایک جی ...
نبیل قاووق کا کہنا تھا کہ مزاحمتی تحریک کو نقصان پہنچانے کی ریاض اور تیل تل ابیب کی کوششیں بے نتیجہ رہیں گی۔
2006 میں حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاووق نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب میں حزب اللہ سے مقابلہ کرنے اور اسے کمزور کر ...
نبیل نے بھی پاکستان کے ساتھ افغان حکومت کے جاری تعاون پر اعتراض کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔ ان کا یہ کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشت گردانہ کاروائی میں حقانی نیٹ ورک ملوث ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل میں بند حقانی نیٹ ورک کے ارکان کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئ ...
نبیل رجب کو صحت کی خرابی کی وجہ سے جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مراۃ البحرین ویب سائٹ کے مطابق، نیبل رجب کے بیٹے آدم نبیل رجب نے بتایا کہ ان کے والد کو گزشتہ تین سال سے قید تنہائی میں رکھا گیا جس کی وجہ سے ان کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہو گئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ حالت انتہائی خراب ہونے کے ب ...
نبیل رجب کی گرفتاری اور الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی سزا میں سختی اور ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلک ...