:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

جنگ میں سعودی عرب نے اسرائیل کا ساتھ دیا تھا

Tuesday 9 August 2016
جنگ میں سعودی عرب نے اسرائیل کا ساتھ دیا تھا

الوقت - حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے آل سعود کی علاقائی پالیسیوں پر تنقید کی ہے اور اسے عرب ممالک کے لئے شرمناک قرار دیا ہے ۔

پیر کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نبیل قاووق کا کہنا تھا کہ مزاحمتی تحریک کو نقصان پہنچانے کی ریاض اور تیل تل ابیب کی کوششیں بے نتیجہ رہیں گی۔

2006  میں حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاووق نے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب میں حزب اللہ سے مقابلہ کرنے اور اسے کمزور کرنے کی طاقت نہیں ہے۔

حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ 2006 میں لبنان کے معصوم عوام کے قتل عام میں اسرائیل کا ساتھ دینے کے سعودی عرب کے اقدام کا انکشاف ہونا چاہئے۔

ٹیگ :

اسرائیل سعودی عرب حزب اللہ جنگ لبنان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے