:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، داعش کا دوسرے نمبر کا سرغنہ ہلاک

Friday 25 March 2016
شام، داعش کا دوسرے نمبر کا سرغنہ ہلاک

 الوقت - دہشت گرد گروہ داعش کا سینئر کمانڈر عبد الرحمان مصطفی القادولی ہلاک ہو گیا، وہ حاجی امام اور دیگر ناموں سے بھی جانا جاتا تھا۔

داعش کی خود ساختہ خلافت میں وہ ابو بکر البغدادی کا جانشین تھا۔ وہ دہشت گرد گروہ داعش کا وزیر خزانہ بھی تھا۔ امریکی میڈیا نے اعلی حکام کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے بھی اس کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

القادولی کی ہلاکت کس طرح اور کب ہوئی اس کے بارے میں پختہ معلومات ابھی تک فراہم نہیں ہو سکی ہے۔  
ڈیلی بیسٹ نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسی ہفتے شام میں امریکی اسپیشل فورسز کے جوانوں نے اسے ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا جبکہ کچھ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ کئی دنوں کی نگرانی کے بعد امریکی طیاروں نے اس کے قافلے کو نشانہ بنایا تھا۔

القادولی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھا۔
امریکہ نے اس پر 70 لاکھ ڈالر کے انعام  کا اعلان کر رکھا تھا۔  2012  میں جیل سے رہا ہونے کے بعد وہ داعش سے وابستہ ہو گیا تھا۔  امریکی فضائی حملے میں بغدادی کے بری طرح زخمی ہونے کے بعد وہی دہشت گرد تنظیم کی ذمہ داری سنبھال رہا تھا۔

امریکا کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے القادولی کے ساتھ ہی دہشت گرد گروہ کے ایک اور سرغنہ ابو عمرالشیشانی کے بھی ہلاک ہونے کی تائید کر دی ہے۔ اس عمر دی چیچن کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ اس دہشت گرد کے سر پر
50 لاکھ ڈالر کا انعام تھا اور وہ داعش کی خود ساختہ خلافت  میں وزیر دفاع تھا۔ گزشتہ دنوں شام میں الشیشانی کی ہلاکت کی خبر آنے کے بعد داعش سے وابستہ بعض ذرائع نے اس کی تردید کردی تھی۔ اس سے پہلے نومبر میں امریکی اسپیشل فورسز کے جوانوں نے دہشت گرد گروہ کے تیل کے کاروبار کو دیکھنے والے دہشت گرد ابو نبیل کو ہلاک کرنے کے بعد اس کی بیوی کو زندہ پکڑا تھا۔

ٹیگ :

داعش دہشت گرد ہلاک کاروائی فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے