نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مہاجرین کی حمایت کے لئے یقینی طور پر نو فلائی زون کا قیام کیا جائے گا۔ الوقت - امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دیا ہے کہ شام میں مہاجرین کی حمایت کے لئے یقینی طور پر نو فلائی زون کا قیام کیا جائے گا۔
امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو اے بی سی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شام میں شہری ...
مہاجرین، مسلح مخالفین کے اہل خانہ، شام کی فوج اور اسی طرح صدر بشار اسد سے ملاقات کی تھی۔
2011 سے شروع ہونے والے شام کے بحران کے دوران مغرب صدر بشار اسد کو اقتدار سے ہٹانے پر زور دیتا رہا ہے جبکہ شام کی مسلح افواج نے ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کے دہشت گردوں کو کاری ضرب لگی ہے۔
امریکی ایوان ...
مہاجرین کے مذہب، قوم یا ان کی ذات پر توجہ دیئے بغیر پناہ گزینوں کو یکساں درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
در ایں اثنا سیکڑوں امریکیوں نے ٹرمپ کے نسل پرستانہ حکم کے خلاف نیویارک کے جان ایف کینیڈی ہوائی اڈے کے سامنے مظاہرہ کیا۔ اسی طرح سنیچر کی رات شکاگو کے اوہر ہوائی اڈے کے سامنے عوام نے ٹر ...
مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لئے محفوظ علاقے کے قیام کے سعودی منصوبے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ دنیا میں اپنی چہرے کو درست کرکے پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ صنعا کی قومی اتحاد حکومت کی ہماہنگی کے بغیر یمن میں یمنی مہاجرین کے لئے محفوظ علاقے کا قیام، ارضی سالمیت اور ...
مہاجرین اور پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی پالیسی میں تبدیلی اور ٹیکس جیسی غیر پیٹرولیم اشیاء کی فروخت سے ہونے والی در آمد میں اضافے اور آرامکو کے پانچ فیصد شیئر کی فروخت سے نہ صرف یہ کہ سعودی عرب کی پیٹرول کی فروخت پر وابستگي کو کم کرے گی بلکہ ملک میں جوانوں کی بے روزگاری میں بھی 7 فیصد کی کمی واقع ہو ...
مہاجرین کو پناہ دی تو دوسرے ممالک ایسا کیوں نہیں کر سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دیکھنا بہت ضروری ہے کہ کن حالات میں لوگ بے گھر ہو رہے ہیں۔ انہوں کہا کہ یہ دیکھنا ضروری ہے کہ مداخلت سے علاقے میں امن قائم ہوا یا مداخلتوں سے نقصان ہوا ہے۔
مہاجر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں اور یہ عراق حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کا پروگرام تمام صوبوں میں امن و استحکام کی بحالی ہے اور اسی مقصد سے اسکولوں، اسپتالوں اور پانی و بجلی کی تنصیبات سمیت بنیاد ڈھانچے کی تعمیر نو حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔