نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
منظور کرنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات میں توسیع کو روکنے کی امریکی صدر کی کوشش ناکام رہے گی۔
ڈاكٹر ولایتی نے فرانس- 24 نیوز چینل کے رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میزائل تجربے سے ایران کا ہدف مکمل طور پر دفاعی تھا اور اس طرح کے تجربات ...
منظور کی تھی جس کی بنیاد پر عراقی رضاکار فورس اب عراقی فوج کا ایک حصہ تصور کی جائے گی۔ دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے کچھ ممالک نے عراقی پارلیمنٹ کے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
منظوری دے دی ہے۔ یہ میزائل جنگی طیاروں، ڈرون طیاروں اور اواكس طیاروں کو 50 سے 70 کلو میٹر تک کے فاصلے سے مار گرانے کی توانائي رکھتے ہیں۔ یہ میزائل 2023 تک ہندوستان کے حوالے کئے جائیں گے۔
سوشل میڈیا پر اسرائیل ہندوستان معاہدے کی شدید تنقید بھی ہو رہی ہے۔ جان نامی ایک ٹویٹر صارف نے ٹویٹ کیا ہے ...
منظوری دے دی ہے۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو نیشنل ہیلتھ پالیسی کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ موجودہ ڈرافٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
اس پالیسی کے ذریعے ملک میں تمام افراد کو یقینی طبی ضرورتیں مہیا کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ...
منظوری دی گئی تھی ۔
یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ دار الحکومت اسلام آباد میں شاندار فوجی پریڈ کی گئی جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ پیش کیا۔
فوجی پریڈ کی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف، ا ...
منظور کیا ہے۔ الوقت - کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا ایک بل منظور کیا ہے۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز نے جمعرات کو ملک کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی حمایت یافتہ اس بل کو منظور کرتے ہوئے کینیڈین حکومت سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی مختلف اشکال جیسے مذہبی امتی ...
منظور کرانے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے ووٹنگ کے ٹھیک پہلے مذکورہ بل کو واپس لے لیا گیا۔
امریکہ کے ہاؤس آف ریپرزینٹیٹو کے مطابق جب یہ بات واضح ہو گئی کہ بل کے حق میں ریپبلکن نمائندوں کے لازمی 216 ووٹ نہیں ملیں گے تو ٹرمپ ووٹنگ نہ کرنے پر راض ...
منظور نہیں ہونے دینا چاہئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی غیر قانونی کالونیوں کی تعمیرات کی تنقید کی تھی۔ امریکہ اس قرارداد پر ہوئی ووٹنگ میں غیر جانبدار رہا تھا۔
منظور کئے ہیں جنہیں صوبے کی سرکاری نیوز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
یہ نئے قانون 1 اپریل 2017 سے نافذ کئے جائیں گے۔ چین کے شین کیانگ صوبے میں مسلمان اکثریت ہیں جہاں سے کبھی کبھار تشدد کی خبریں موصول ہوتی ہیں۔
منظور ہے، پارلیمنٹ نے قرارداد منظور کی ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشیمر، گلگت، بلتستان سمیت پورا کا پورا کشمیر ہمارا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج جس پارٹی کی حکومت ہے، اس پارٹی کا تو نعرہ ہی رہا ہے کہ جہاں ہوئے قربانی مکھرجی وہ کشمیر ہمارا ہے، جو کشمیر ہمارا ہے، وہ سارا کا سارا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ...