نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ملائیشیا، انڈونیشیا، عراق، لبنان، تھائی لینڈ، الجزائر، برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا، تیونس، چین اور مصر کے مفکرین اور دانشور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسی طرح اس كانفریس کے انعقاد کے ساتھ ہی وحدت اسلامی فلم فیسٹول کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا کے 37 ممالک کی ب ...
ملائیشیا اور سنگاپور نے جمعے کو مصر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اسرائیل مخالف قرارداد پر ووٹنگ کے لئے وقت معین کرے۔ مقبوضہ فلسطین کی سرزمین پر صیہونی کالونیوں کی تعمیرات روکنے سے متعلق قرارداد پر جمعے کو ووٹنگ ہوئی۔
ملائیشیا اور سینیگال جو اس مسودے کی تدوین میں شریک تھے، جیسے ممالک کی کوششوں سے دوباره سیکورٹی کونسل میں پیش کیا گیا۔ سیکورٹی کونسل کے پندره میں سے چوده ارکان نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا لیکن امریکا نے ہمیشہ کی طرح اس کو ویٹو نہیں کیا۔
اس قرارداد کی منظوری نے صیہونی حکام کے غصے میں مزید اضافہ کر ...
ملائیشیا، وینزوئلا، نیوزی لینڈ اور سینیگال نے تیار کرکے سیکورٹی کونسل میں پیش کیا تھا۔
صیہونی مخالف تحریک کے رہنما اور ترجمان ڈیوڈ وایس نے امریکا میں واقع ناٹوری کارٹائی کے ہیڈکواٹر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد پر یہودیوں نے خوشیاں منائیں۔ ان کا کہنا تھا ...
ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان اور چین کے سرمایہ کاروں کو سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے پانچ فیصد شیئر خریدنے کے لئے ترغیب دلانا ہے۔ سعودی عرب کے حکام اس کمپنی کے شیئر فروخت کرکے اپنے بجٹ خسارے کو پورا کرنا چاہتے ہیں تاکہ ملک کے اقتصادی اہداف اور علاقائی اور داخلی سیاست کو آگے بڑھا سکیں۔ بین الاقوامی ...
ملائیشیا کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے فرمانروا کے خلاف ایک دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ الوقت - ملائیشیا کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے فرمانروا کے خلاف ایک دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
ملائیشیا پولیس کے سربراہ خالد ابو بکر نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے ...
ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان اور چین کے دوروں پر ہیں اور وہ مالدیپ بھی جانا چاہتے تھے تاہم مظاہروں اور لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کی وجہ سے انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سات معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ الوقت - ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سات معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
دونوں ممالک نے جن معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ان میں فضائی سروس معاہدہ اور دونوں ممالک کی تعلیمی توانائی ...